میرا پِنڈ-سرائچ

لالہ رخ

محفلین
بہت خوبصور تصاویر ہیں اور پنڈ تو بہت ہی اچھا لگ رہا ہے ۔ مجھے پرانے طرز کے بنے ہوئے گھر بہت اچھے لگتے ہیں
 
زبردست تصاویر
میں 2 سال قبل اسی ایریا میں ڈیوٹی دے چکا ہوں یہاں سے کچھ دور پانڈکی نام کا گاؤں ہے نا جہاں بابا بھُلے شاہ کے والد کا مزار ہے
اس علاقے میں غالب اکثریت میئو برادری کی ہے
 
زبردست تصاویر
میں 2 سال قبل اسی ایریا میں ڈیوٹی دے چکا ہوں یہاں سے کچھ دور پانڈکی نام کا گاؤں ہے نا جہاں بابا بھُلے شاہ کے والد کا مزار ہے
اس علاقے میں غالب اکثریت میئو برادری کی ہے
جی بالکل پانڈوکی یہاں سے قریب ہی ہے۔فیروزپور روڈ کے ایک جانب پانڈوکی ہے جبکہ دوسری جانب سرائچ سمجھ لیں۔
ہمارے گاؤں میں بھی مئیو برادری کافی تعداد میں ہے
ویسے آپ کس طرح کی ڈیوٹی دیتے رہے ہیں؟
 

زاھراحتشام

محفلین
واپڈا کا اہلکار بجلی ٹھیک کرتے ہوئے
DSC00154.jpg

DSC00155.jpg
اور بیک سائٹ میں مکان بھی بنایا جا ریا ھے
 
Top