پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

شمشاد

لائبریرین
مزید یہ کہ میری رائے میں اسے پرویز مشرف کے لیے بزدل اور مجھے نہیں لگتا کہ اس نے بہادر فوج کی یونیفارم پہنی ہو، جیسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔

اس کی بہادری اور جرات مندی کے تو دشمن بھی قائل ہیں۔

مجھے یاد ہے کہ پرویز مشرف نے جنرل کے عہدے پر رہتے ہوئے ایک دفعہ انڈیا میں 20 کلو میٹر اندر جا کر رات گزاری تھی اور انڈین کی فوج کو اس کی کانوں کان خبر نہیں ہونے دی تھی۔

بعد میں جب انہیں معلوم ہوا تو انڈیا کے ہی ایک جنرل نے اس کی بہادری کی تعریف کی تھی۔
 
x boy

محفلین
Hadi Aziz | January 2, 2014 | 0
tok-ok-story-212014.gif

ok-giff.gif
 
”مشرف سکہ بند قادیانی ہیں“ زاہد سرفراز نے اے پی ایم ایل چھوڑ دی

05 اگست 2013

news-1375665239-4081.jpg

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) بزرگ مسلم لیگی رہنما زاہد سرفراز نے پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ چھوڑ دی۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ این آر او I اور 2 کے بعد اب این آر او 3 آنے والا ہے جس کے تحت جنرل پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل جائیگی۔ سعودی حکمران جنرل (ر) مشرف کو بیرون ملک جانے کا راستہ دلوائیں گے۔ مشرف نے پاکستان کو بے رحمی سے لوٹا۔ جنرل مشرف سکہ بند قادیانی ہیں۔ انہوں نے شوکت عزیز جو قادیانی تھے ملک کا وزیراعظم بنایا اور پاکستان کو ایک ناکام ریاست بنانے کی سازش کی۔ زاہد سرفراز نے کہا کہ وہ پیدائشی مسلم لیگی ہیں۔ جنرل مشرف کی مسلم لیگ چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نواز شریف کی مسلم لیگ کو بھی حقیقی مسلم لیگ نہیں سمجھتے بلکہ اصل مسلم لیگ وہ ہے جسے کونسل مسلم لیگ کہا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا جنرل مشرف کے قریبی ساتھیوں میں اقبال زیڈ احمد اور لیفٹیننٹ کرنل ظل الرحمنٰ شامل ہیں جن کے ذریعے جنرل مشرف نے مختلف طریقوں سے لوٹ مار کی ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ پاکستان ”کچھ دینے نہیں کچھ لینے“ کیلئے تھا۔ انہوں نے پرویز مشرف اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف اور نوازشریف اکٹھے ہو گئے ہیں جنرل مشرف اپنے ہی فارم میں اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہے ہیں ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کی کسی کو جرا¿ت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں پرویز مشرف کو ذاتی طور پر ناپسند کرتا ہوں اس لئے میں کونسل مسلم لیگ کو بحال کروں گا۔
زاہد سرفراز

http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/05-Aug-2013/229476
 
آخری تدوین:

قیصرانی

سبحان اللہ۔ یعنی جو شخص آئین میں دیگر ترامیم کر سکتا تھا، اس نے "خود کو کافر" قرار دینے کی شق نہیں بدلی؟ ورنہ پاس پورٹ لیتے وقت خود کو کافر کون مانتا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
اللہ تعالی پرویز مشرف صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
یہاں کون ہے جس نے گناہ نہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب اپنے اپنے اعمال کی سزا و جزا پائیں گے اک دن ۔۔۔۔۔
دنیاوی عدالتیں تو مذاق ہیں ان اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی ۔۔
قائد ملت کے قتل کے بعد کیسے کیسے آمر آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب نے ملک کو بربادی کا جانب رواں دواں کیا ۔۔
کسی کو کیا سزا ملی ان دنیاوی عدالتوں سے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
ہاں کسی کسی کی موت عبرت کی مثال ٹھہری ۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اللہ تعالی پرویز مشرف صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
یہاں کون ہے جس نے گناہ نہ کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سب اپنے اپنے اعمال کی سزا و جزا پائیں گے اک دن ۔۔۔ ۔۔
دنیاوی عدالتیں تو مذاق ہیں ان اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی ۔۔
قائد ملت کے قتل کے بعد کیسے کیسے آمر آئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سب نے ملک کو بربادی کا جانب رواں دواں کیا ۔۔
کسی کو کیا سزا ملی ان دنیاوی عدالتوں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ؟
ہاں کسی کسی کی موت عبرت کی مثال ٹھہری ۔۔۔ ۔
بالکل۔ ہم ہمیشہ فوجی آمر کو یاد رکھتے ہیں لیکن سیاسی آمر کو بھول جاتے ہیں ورنہ سیاسی آمر تو فرعون سے کم نہیں ہوتے
 
نایاب

لائبریرین
”مشرف سکہ بند قادیانی ہیں“ زاہد سرفراز نے اے پی ایم ایل چھوڑ دی

05 اگست 2013

news-1375665239-4081.jpg

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) بزرگ مسلم لیگی رہنما زاہد سرفراز نے پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ چھوڑ دی۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ این آر او I اور 2 کے بعد اب این آر او 3 آنے والا ہے جس کے تحت جنرل پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل جائیگی۔ سعودی حکمران جنرل (ر) مشرف کو بیرون ملک جانے کا راستہ دلوائیں گے۔ مشرف نے پاکستان کو بے رحمی سے لوٹا۔ جنرل مشرف سکہ بند قادیانی ہیں۔ انہوں نے شوکت عزیز جو قادیانی تھے ملک کا وزیراعظم بنایا اور پاکستان کو ایک ناکام ریاست بنانے کی سازش کی۔ زاہد سرفراز نے کہا کہ وہ پیدائشی مسلم لیگی ہیں۔ جنرل مشرف کی مسلم لیگ چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نواز شریف کی مسلم لیگ کو بھی حقیقی مسلم لیگ نہیں سمجھتے بلکہ اصل مسلم لیگ وہ ہے جسے کونسل مسلم لیگ کہا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا جنرل مشرف کے قریبی ساتھیوں میں اقبال زیڈ احمد اور لیفٹیننٹ کرنل ظل الرحمنٰ شامل ہیں جن کے ذریعے جنرل مشرف نے مختلف طریقوں سے لوٹ مار کی ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ پاکستان ”کچھ دینے نہیں کچھ لینے“ کیلئے تھا۔ انہوں نے پرویز مشرف اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف اور نوازشریف اکٹھے ہو گئے ہیں جنرل مشرف اپنے ہی فارم میں اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہے ہیں ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کی کسی کو جرا¿ت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں پرویز مشرف کو ذاتی طور پر ناپسند کرتا ہوں اس لئے میں کونسل مسلم لیگ کو بحال کروں گا۔
زاہد سرفراز

http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/05-Aug-2013/229476
ان سے یہ کون پوچھے کہ آپ نے کس لالچ میں آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت ا|ختیار کی تھی ۔۔۔۔۔۔
لوٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوٹنے کو نہ ملا تو " انگور کھٹے ہیں "
 
سبحان اللہ۔ یعنی جو شخص آئین میں دیگر ترامیم کر سکتا تھا، اس نے "خود کو کافر" قرار دینے کی شق نہیں بدلی؟ ورنہ پاس پورٹ لیتے وقت خود کو کافر کون مانتا ہے :)
اول یہ کہ میری اپنی بات نہیں حوالہ کے ساتھ ہے یعنی مجھے اس سے نہ تو اتفاق ہے اور نہ ہی اختلاف کیونکہ مجھے اس کے مستند ہونے کا علم نہیں، دوم 2004، 2005 میں حج کے پاسپورٹ سے ”احمدی“ کا اندراج حذف کرانے کی خبریں یاد ہوں گی
 
محترم بھائی جب آپ بذات خود اس کے مستند ہونے بارے شکوک کا شکار ہیں ۔ تو ایسی تہمت پھیلانے کا فائدہ کیا ؟؟؟؟؟
مشرف کا سب سر بڑا جرم " سب سے پہلے پاکستان " کا نعرہ
دوسرا جرم مذہب کو فساد و انتشار کا ہتھیار بنا کر منافرت و فساد پھیلانے والوں کی سرکوبی کی کوشش کرنا ۔۔۔۔
تیسرا جرم کہ وہ مردانگی کے ساتھ واپس آیا اور مقدمات کا سامنا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محترم بھائی جب آپ بذات خود اس کے مستند ہونے بارے شکوک کا شکار ہیں ۔ تو ایسی تہمت پھیلانے کا فائدہ کیا ؟؟؟؟؟
مشرف کا سب سر بڑا جرم " سب سے پہلے پاکستان " کا نعرہ
دوسرا جرم مذہب کو فساد و انتشار کا ہتھیار بنا کر منافرت و فساد پھیلانے والوں کی سرکوبی کی کوشش کرنا ۔۔۔ ۔
تیسرا جرم کہ وہ مردانگی کے ساتھ واپس آیا اور مقدمات کا سامنا کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائیو کون قادیانی ہے اور کون نہیں، اس لڑی کا عنوان کچھ اور ہے۔ اسے عنوان پر ہی رہنے دیں۔ نوازش ہو گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اول یہ کہ میری اپنی بات نہیں حوالہ کے ساتھ ہے یعنی مجھے اس سے نہ تو اتفاق ہے اور نہ ہی اختلاف کیونکہ مجھے اس کے مستند ہونے کا علم نہیں، دوم 2004، 2005 میں حج کے پاسپورٹ سے ”احمدی“ کا اندراج حذف کرانے کی خبریں یاد ہوں گی
میں نے آپ کی پوسٹ پر نہیں بلکہ اس میں موجود خبر پر تبصرہ کیا تھا :)
 
Top