پنجاب میں پانچویں و آٹھویں کے امتحانات سے مطالعہ پاکستان کا مضمون خارج

بہت عمدہ
کیا پنجاب میں یونسسٹ کی حکمرانی، اس سے پہلے رنجیت سنگھ کی حکمرانی، سندھ میں خیر پور کی ریاست، انگریز سے پیر پگارا صاحب کا جہاد، ٹیپوسلطان سےمیر جعفر اور میر صادق کی غداری،نظام کا مرہٹوں کے ساتھ ٹیپو سے جنگ، غزنوی کی سومنات کے مندر سے خزانہ اپنے ساتھ لے جانا، اور مستقبل قریب میں پاکستان کا دوٹکڑے ہونے کا بھی ذکر ہے؟
دراصل میں چھٹی اور ساتویں جماعت کا نہ اس وقت طالب علم ہوں اور نہ ہی استاد۔ اس وقت معذرت
 
Top