نیم حکیم خطرہ جان۔بشکریہ۔جرم بولتا ہے

http://tune.pk/video/1582552/Jurm-Bolta-Hai-25th-December-2013
میں دستاویزی وڈیوز کو ”فلم“ سمجھا کرتا تھا لیکن میرے محلے کے سکینڈل نے مجھے کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا، مندرجہ بالا ربط سے جو وڈیو ملتی ہے اس کے پونے سترہ منٹ سے اس سکینڈل کا آغاز ہوتا ہے۔ حد تو یہ کہ میں نے آج شام کو بھی اس کلینک کو چلتا ہوا پایا۔ واللہ اعلم
 
شمشاد

لائبریرین
جرم بولتا ہے ZemTV.com پر اپلوڈ کی ہوئی دستاویزی فلمیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔
میں نے آج صبح "ہمارا معاشرہ" کے زمرے میں ایک ایسی ہی ویڈیو لگائی تھی جس میں کراچی کے ایک پیٹرول پمپ کا احوال ہے۔ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
 
link?
 
کراچی کا سب سے چور پٹرول پمپ لیاقت آباد ڈاکخانے والا ہے۔ یہاں نہ تو کبھی پورا پٹرول ملتا ہے۔ موقع ملنے پر ایرانی پٹرول بھی ڈال دیتا ہے۔ ایک دفعہ 100 کا پٹرول بائیک میں ڈلوایا۔ بائیک صرف 5 کلومیٹر چلی۔
 
اس ڈاکیومنٹری میں ڈاکٹر صاحب نجانے کتنی دیر تک واش روم میں گھسے رہے اور دروازہ توڑ کر باہر لانا پڑا۔ میں حیران ہوں کہ سرکاری سیل کردہ کلینک دوبارہ کیسے رواں دواں ہوگیا
 
ہمارے محلے میں اس ڈاکٹر کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ہائی پوٹینسی کی نجانے کونسی ادویہ دیتا ہے کہ کئی مریض انہی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا چکے ہیں لیکن عطائی صاحب ہیں کہ دھندہ کرے جا رہے ہیں
 
Top