لاہور والیوں!!!!

لالہ رخ

محفلین
آداب!! لاہور سے تعلق رکھنے والی جتنی بھی خواتین اراکین محفل ہیں وہ سب حاضر ہوں۔ جیسا کہ میرا اپنا تعلق بھی لاہور سے ہے اسی لیے جاننا چاہتی ہوں کہ کون کون پکی لاہوری محفل پہ میری نظروں سے اوجھل چھپی بیٹھی ہے :پ
جس کو جس جس کا پتا ہے ٹیگ کرتا جائے۔
 
ساجد

یعنی اب آپ لڑکی لوگ بھی ہمارے مقابلے میں گروپ بنانے جا رہے ہو :)
 
Top