پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
ٹیسٹ کرکٹ ہی تو اصل کرکٹ ہے۔ یہ ون ڈے اور ٹی 20 تو بعد کی پیداوار ہے۔
میری رائے میں ایک روزہ میچ ہی اصل کرکٹ ہے۔

یہ کیا کہ پانچ دن تک ٹُک ٹُک کرتے رہو اور آخر میں برابری پر میچ ختم۔

جرمنی میں ہٹلر کے زمانےمیں ٹیسٹ کرکٹ میچ ہوا۔ شام کو ہٹلر نے پوچھا کیا نتیجہ نکلا۔ اسے بتایا گیا کہ کل بھی کھیلیں گے۔

دوسرے دن شام کو پوچھا، جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
تیسرے دن بھی یہی جواب۔
چوتھے دن اسے بتایا گیا کہ آرام کر رہے ہیں۔
پانچویں دن جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
چھٹے دن اسے بتایا گیا کہ میچ بغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا ہے۔

اس نے کہا یہ کیسا کھیل ہے کہ چھ دن تک کھیلتے رہے اور ٍہار جیت کا فیصلہ ہی نہیں ہو سکا۔ بس آج سے جرمنی میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی ہے اور وہ پابندی ابھی تک چلی آ رہی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پاکستان ٹیم اور پاکستانیوں کو میچ اور سیریز جیتنے کی مبارکباد۔ :applause:

رہی کرکٹ فارمیٹس کی بات تو کرکٹرز کے لئے تو ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل ہے کہ اُس میں اُن کی صلاحیتوں بالخصوص استقلال کا زیادہ امتحان ہوتا ہے۔

ہمارے لئے تینوں فارم ہی دلچسپ ہیں۔ سب سے زیادہ ون ڈے میچز، پھر ٹی 20 اور پھر ٹیسٹ (دیکھنا تو ممکن نہیں ہوتا خبریں لیتے رہتے ہیں۔)
 
میری رائے میں ایک روزہ میچ ہی اصل کرکٹ ہے۔

یہ کیا کہ پانچ دن تک ٹُک ٹُک کرتے رہو اور آخر میں برابری پر میچ ختم۔

جرمنی میں ہٹلر کے زمانےمیں ٹیسٹ کرکٹ میچ ہوا۔ شام کو ہٹلر نے پوچھا کیا نتیجہ نکلا۔ اسے بتایا گیا کہ کل بھی کھیلیں گے۔

دوسرے دن شام کو پوچھا، جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
تیسرے دن بھی یہی جواب۔
چوتھے دن اسے بتایا گیا کہ آرام کر رہے ہیں۔
پانچویں دن جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
چھٹے دن اسے بتایا گیا کہ میچ بغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا ہے۔

اس نے کہا یہ کیسا کھیل ہے کہ چھ دن تک کھیلتے رہے اور ٍہار جیت کا فیصلہ ہی نہیں ہو سکا۔ بس آج سے جرمنی میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی ہے اور وہ پابندی ابھی تک چلی آ رہی ہے۔
لیکن جرمنی کی کرکٹ ٹیم تو موجود ہے۔۔
ویسے اب آئی سی سی کو اپنا نام آئی سی ای کرلینا چاہیے۔
جیسے ڈبلیو ڈبلیو ایف (ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن) نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیا تھا۔
 
محمد محبوب

محفلین
میری رائے میں ایک روزہ میچ ہی اصل کرکٹ ہے۔

یہ کیا کہ پانچ دن تک ٹُک ٹُک کرتے رہو اور آخر میں برابری پر میچ ختم۔

جرمنی میں ہٹلر کے زمانےمیں ٹیسٹ کرکٹ میچ ہوا۔ شام کو ہٹلر نے پوچھا کیا نتیجہ نکلا۔ اسے بتایا گیا کہ کل بھی کھیلیں گے۔

دوسرے دن شام کو پوچھا، جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
تیسرے دن بھی یہی جواب۔
چوتھے دن اسے بتایا گیا کہ آرام کر رہے ہیں۔
پانچویں دن جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
چھٹے دن اسے بتایا گیا کہ میچ بغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا ہے۔

اس نے کہا یہ کیسا کھیل ہے کہ چھ دن تک کھیلتے رہے اور ٍہار جیت کا فیصلہ ہی نہیں ہو سکا۔ بس آج سے جرمنی میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی ہے اور وہ پابندی ابھی تک چلی آ رہی ہے۔

اصل کرکٹ تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے۔ جبکہ ہٹلر والی بات میں کوئی حقیقت نہیں۔ :bighug:
 
ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
میری رائے میں ایک روزہ میچ ہی اصل کرکٹ ہے۔

یہ کیا کہ پانچ دن تک ٹُک ٹُک کرتے رہو اور آخر میں برابری پر میچ ختم۔

جرمنی میں ہٹلر کے زمانےمیں ٹیسٹ کرکٹ میچ ہوا۔ شام کو ہٹلر نے پوچھا کیا نتیجہ نکلا۔ اسے بتایا گیا کہ کل بھی کھیلیں گے۔

دوسرے دن شام کو پوچھا، جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
تیسرے دن بھی یہی جواب۔
چوتھے دن اسے بتایا گیا کہ آرام کر رہے ہیں۔
پانچویں دن جواب ملا ابھی کھیل رہے ہیں۔
چھٹے دن اسے بتایا گیا کہ میچ بغیر کسی ہار جیت کے ختم ہو گیا ہے۔

اس نے کہا یہ کیسا کھیل ہے کہ چھ دن تک کھیلتے رہے اور ٍہار جیت کا فیصلہ ہی نہیں ہو سکا۔ بس آج سے جرمنی میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی ہے اور وہ پابندی ابھی تک چلی آ رہی ہے۔
اصل کرکٹ تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے لیکن ایک روزہ اور ٹی 20 کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
اور رہی بات ہٹلر کی تو میں نے تو سنا ہے کہ جب ہٹلر کو پتاچلا کہ میچ بے نتیجہ رہا ہے تو اس نے جرمنی کے تمام کھلاڑیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا اور گولی مار دی۔
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
میرے خیال سے ہٹلر کی کہانی حقیقت پہ مبنی نہیں ۔۔ میں نے جو سنی اس میں ہٹلر نے کھلاڑیوں کا بحری جہاز ڈبو دیا تھا ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہٹلر نے گولی ماری یا کھلاڑیوں کا جہاز غرق کروا دیا، لب لباب یہ ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں کون پانچ دن (پہلے چھ دن) نتیجے کا انتظار کرتا رہے اور اکثر میچ بے نتیجہ ہی رہتے ہیں۔
 
ماہی احمد

تو اور کیا.
اس سے بہتر ہے بندہ کوئی اچهی سی کتاب ریڈ لے.... :)
 
Top