کون کس کو مس کررہا ہے 15

فلک شیر

محفلین
میں بھی کافی دن سے یہی دیکھ رہا ہوں کہ بھائی غائب ہیں محفل سے ۔۔
گاہے درویش پہ جذب کا عالم طاری ہے۔ آج کل وہ بھی الوہی محبت کے سفر کی مستیوں سے حصہ پا رہے ہیں۔ حقیقت کبرٰی سے شناسائی کا پہلا نشہ بھی کیا عجب نشہ ہے۔جادو ہے، کہ سر کیا کوٹھے چڑھ کے بولتا ہے۔مولانا روم، قونیہ اور رقص درویش کے خواب دیکھتے ہیں آج کل۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی رحمت، رضا ،محبت اور اطاعت پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم سے وافر حصہ نصیب فرمائیں۔ اور ہمیں بھی ۔ آمین
 
عمر سیف

آمین ۔۔ آمین ۔۔
 
Top