اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

وجدان

محفلین
نازیبا زبان اور گالی گلوچ کے ساتھ نام کس کا آ رہا ہے؟ انہیں بُرا بھلا کیوں کہا جا رہا ہے؟ اسی وجہ سے ناں کہ انہوں نے ایسی زبان استعمال کی ہے۔

کیا آپ چاہیں گے کہ آپ کے نام کے ساتھ بھی ایسے ہی الفاظ استعمال کیے جائیں؟

میں مزید کسی بحث میں پڑے بغیر ایک ہی بات کہوں گا، کہ یہ انٹر نیٹ ہے یہاں بیٹھ کر گالیاں دینا اور کچھ بھی کہہ لینا بہت آسان کام ہے۔ پتا چلتا ہے تب جب گھوڑا بھی ہو میدان بھی ہو۔ سمجھداروں کے لیئے اشارہ کافی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہی دیکھنا چاہتا تھا میں کہ منتظمین کہ ذہنی اور اخلاقی اقدار کس طرف جھکی ہوئی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ کہ عہدہ اور جواب دونوں کو دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اس پوری لڑی میں جو الفاظ آپ کو نظر آئے ہیں ، اس سے آپ کے نظریات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے۔ بہت شکریہ آپ کا، شک تو پہلے ہی تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے۔
کچھ مجھے بھی بتائیے کہ میرے کون سے نظریات ہیں جن کا آپ کو اندازہ ہو گیا ہے۔
اگر یہاں بتانا چاہیں تو بتا دیں، ورنہ ذاتی پیغام میں ضرور بتائیے گا۔
 
منصور مکرم

محفلین
میرے خیال میں دھاگہ مزید مقفل کیا جائے تو بہتر رہے گا۔

چونکہ یہ دھاگہ ایک خاص خبر کے حوالے سے کھولا گیا تھا،اور اس خبر سے متعلق بات شائد تمام ہوچکی۔ابھی اس میں اِدھر اُدھر کے مباحث چل نکلے ہیں ،جو کہ شائد اس دھاگے سے مطابقت نہیں رکھتے۔
 
وجدان

محفلین
کچھ مجھے بھی بتائیے کہ میرے کون سے نظریات ہیں جن کا آپ کو اندازہ ہو گیا ہے۔
اگر یہاں بتانا چاہیں تو بتا دیں، ورنہ ذاتی پیغام میں ضرور بتائیے گا۔

ارے جناب شمشاد صاحب!!!! چھوڑیں اس بات کو۔ بات ذاتیات پر اتر آتی ہے تو انسان ضرورت سے زیادہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ بہت مدت سے ایک شک تھا جس کو آپ کے غصہ سے بھرے جواب نے یقین میں بدل دیا ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
روحیانیت و تصوف کے سردار :pbuh: نے فرمایا

”اللہ اللہ فی اصحابی‘ اللہ اللہ فی اصحابی‘ لاتتخذوہم غرضاً من بعدی‘ فمن احبہم فبحبی احبہم، ومن ابغضہم فببغضی ابغضہم‘ ومن آذاہم فقد آذانی‘ ومن آذانی فقد آذی اللہ ومن آذی اللہ فیوشک ان یاخذہ“۔ (ترمذی)(قال ابو عیسی ھذا حدیث حسن غریب)

ترجمہ:
”اللہ سے ڈرو‘ اللہ سے ڈرو میرے صحابہ کے معاملہ میں‘ مکرر کہتا ہوں اللہ سے ڈرو اللہ سے ڈرو میرے صحابہ کے معاملہ میں‘
ان کو میرے بعد ہدفِ تنقید نہ بنانا‘
کیونکہ جس نے ان سے محبت کی تو میری محبت کی بنا پر کی
اور جس نے ان سے بغض کیا تو مجھ سے بغض کی بناپر کیا‘
جس نے ان کو ایذادی اس نے مجھے ایذادی اور جس نے مجھے ایذادی اس نے اللہ کو ایذا دی
اور جس نے اللہ کو ایذا دی تو قریب ہے کہ اللہ اسے پکڑلے“۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے جناب شمشاد صاحب!!!! چھوڑیں اس بات کو۔ بات ذاتیات پر اتر آتی ہے تو انسان ضرورت سے زیادہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ بہت مدت سے ایک شک تھا جس کو آپ کے غصہ سے بھرے جواب نے یقین میں بدل دیا ہے۔
انتظامیہ میں ہونا دو دھاری تلوار ہے۔ بندہ اپنی رائے دے یار لوگ اسے غلط طرف لے جاتے ہیں۔ اسی محفل پر کئی دوست ایسے ہیں جو شمشاد بھائی کو آپ کے لگائے ہوئے الزام کے برعکس الزام دیتے ہیں۔ چونکہ آپ کے کل مر اسلے چالیس ہوئے ہیں جن میں کئی تو محض اسی دھاگے پر ہی ہیں، اس لئے مشورہ ہے کہ پہلے آرام سے کچھ دن دیگر دھاگوں پر گذارئیے۔ پھر سیاست اور مذہب پر تشریف لائیے تاکہ محفل کے انداز کا علم ہو سکے
پسِ نوشت: انتظامیہ کی اکثریت اپنے اصل نام اور اپنی شکل کو ہرگز نہیں چھپاتی۔ البتہ ایسے اراکین جو مذہبی دھاگے بنتے ہی میلہ لوٹنے فرضی ناموں سے آن پہنچتے ہیں، وہ زیادہ گڑبڑ کرتے ہیں :)
 
ارے، آپ کو تو ایک لفظ بھی نہیں کہا میں نے۔ پھر بھی اتنا غصہ!!!! شاید آپ منتظمین میں شامل ہیں اور آپ کا علم بھی کاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی زیادہ ہو۔ لیکن پھر بھی شکریہ کے ساتھ کہوں گا۔ کہ مجھ سمجھانے سے زیادہ بہتر ہے کہ آپ اس لڑی پر توجہ دیں۔ آپ کے علم کی مجھ سے زیادہ ضرورت اس لڑی کو ہے جس میں لوگ غصہ کے مارے اپنے آپ سے باہر ہور ہےہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
آپ کے مشورے کا شکریہ۔ پہلی بات تو یہ کہ میں لائبریری کی انتظامیہ میں شامل ہوں، محفل فورم پر نہیں۔ دوسرا یہ بات بھی آپ کی توجہ سے شاید گذری ہو کہ میں آپ کو سمجھانے کی ہرگز کوشش نہیں کر رہا، محض تصویر کا دوسرا رخ دکھا رہا ہوں۔ شمشاد بھائی سے میرے ذاتی چند اختلافات سہی، لیکن جو بات ان کی بجا ہے، مجھے اس سے اتفاق ہے اور میں اس کی حمایت قطع نظر دیگر امور کے، کروں گا۔ آپ کے لئے مخلصانہ مشورہ ہے کہ محفل محض سیاست اور مذہب کے دھاگوں کا نام نہیں۔ یہ اردو محفل ہے جو اردو کے فروغ اور اردو کی ترویج کے لئے بنائی گئی ہے۔ کوشش کیجئے کہ اس بنیادی مقصد کے لئے بھی وقت صرف کیجئے :)
 
وجدان

محفلین
انتظامیہ میں ہونا دو دھاری تلوار ہے۔ بندہ اپنی رائے دے یار لوگ اسے غلط طرف لے جاتے ہیں۔ اسی محفل پر کئی دوست ایسے ہیں جو شمشاد بھائی کو آپ کے لگائے ہوئے الزام کے برعکس الزام دیتے ہیں۔ چونکہ آپ کے کل مر اسلے چالیس ہوئے ہیں جن میں کئی تو محض اسی دھاگے پر ہی ہیں، اس لئے مشورہ ہے کہ پہلے آرام سے کچھ دن دیگر دھاگوں پر گذارئیے۔ پھر سیاست اور مذہب پر تشریف لائیے تاکہ محفل کے انداز کا علم ہو سکے
پسِ نوشت: انتظامیہ کی اکثریت اپنے اصل نام اور اپنی شکل کو ہرگز نہیں چھپاتی۔ البتہ ایسے اراکین جو مذہبی دھاگے بنتے ہی میلہ لوٹنے فرضی ناموں سے آن پہنچتے ہیں، وہ زیادہ گڑبڑ کرتے ہیں :)

اور کیا محفل کے قوائد میں یہ بات شامل ہے کہ جس کے مراسلات دس ہزار سے زائد ہوں یا جس کو منتظمین ذاتی طور پر جانتے ہوں صرف وہی کچھ لکھ سکتاہے۔ ویسے میں نے کسی کی ذات پر کوئی تنقید نہیں کی ہے۔
 
میں نہایت احترام سے بغیر کسی تعصب اک ادنی شاگرد کے طور پر تمام حضرات سے اک چھوٹا سا علمی سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔
امید ہے اچھے طریقے سے جواب دیں گے۔۔۔ اور برا نہیں منائیں گے۔

معاویہ بن ابی سفیان کے بارے میں بہت مشہور کیا ہوا ہے کہ وہ "کاتب وحی رسول" تھے۔
سب مورخین کا اتفاق ہے کہ وہ آٹھویں ہجری میں فتح مکہ کے موقع پر ایمان لائے تھے۔
اس کے بعد حیات رسول ص کے تقریبا تین سال بچتے ہیں۔۔ (اس طرح زمان وحی کے 23 سالوں میں سے 13 مکہ کے اور 8 فتح مکہ تک مدینہ کے ملا کے تقریبا 21 سال ویسے نکل جاتے ہیں)ِ۔
باقی کے ان دو یا تین سالوں میں معاویہ مکہ میں تھے اور رسول خدا مدینہ میں۔
کسی تاریخ سے ثابت نہیں کیا جا سکتا کہ معاویہ نے مدینہ ہجرت کی ہو۔۔
پاس جب رسول خدا مدینہ میں اور معاویہ مکہ میں تو کیسے کاتب وحی بن گئے؟؟
صحیح مسلم: 6409

حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَعْقِرِيُّ ، قَالاَ : حَدَّثَنَا النَّضْرُ ، وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ الْيَمَامِيُّ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ ، حَدَّثَنَا أَبُو زُمَيْلٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ لاَ يَنْظُرُونَ إِلَى أَبِي سُفْيَانَ وَلاَ يُقَاعِدُونَهُ ، فَقَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا نَبِيَّ اللهِ ثَلاَثٌ أَعْطِنِيهِنَّ ، قَالَ: نَعَمْ قَالَ: عِنْدِي أَحْسَنُ الْعَرَبِ وَأَجْمَلُهُ ، أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ ، أُزَوِّجُكَهَا ، قَالَ: نَعَمْ قَالَ: وَمُعَاوِيَةُ ، تَجْعَلُهُ كَاتِبًا بَيْنَ يَدَيْكَ ، قَالَ: نَعَمْ قَالَ: وَتُؤَمِّرُنِي حَتَّى أُقَاتِلَ الْكُفَّارَ ، كَمَا كُنْتُ أُقَاتِلُ الْمُسْلِمِينَ ، قَالَ: نَعَمْ.
قَالَ أَبُو زُمَيْلٍ: وَلَوْلاَ أَنَّهُ طَلَبَ ذَلِكَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَعْطَاهُ ذَلِكَ ، لأَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُسْأَلُ شَيْئًا إِلاَّ قَالَ: نَعَمْ.

Ibn 'Abbas said: "The Muslims would not look at Abu Sufyan nor sit with him. He said to the Prophet (s.a.w): 'O Prophet of Allah, give me three things.' He said: 'Yes.' He said: 'I have with me the most beautiful and best (woman) of the Arabs, Umm Habibah bint Abi Sufyan, and I will give her to you in marriage.' He said: 'Yes.' He said: 'Make Mu'awiyah your scribe.' He said: 'Yes.' He said: 'And appoint me as a commander so that I can fight the disbelievers as I used to fight the Muslims.' He said: 'Yes.'" Abu Zumail said: "If he had not asked the Prophet (s.a.w) for that, he would not have given him that, because whenever he was asked for something he would say: 'Yes.'"

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسلمان ، حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ سے بات نہیں کرتے تھے ، اور نہ ہی ان کے ساتھ نشست برخاست کرتے تھے ، انہوں نے نبی ﷺسے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! میری تین باتیں قبول فرمائیے ، آپ ﷺنے فرمایا: اچھا ، انہوں نے کہا: حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان عرب کی سب سے حسین و جمیل لڑکی ہیں میں آپ کا اس سے نکاح کرتا ہوں ، آپﷺنے فرمایا: اچھا ، پھر انہوں نے کہا: حضرت معاویہ کو آپ اپنا کاتب بنا لیجئے ، آپﷺنے فرمایا: اچھا ، پھر کہا: آپ مجھے لشکر کا امیر بنا دیجئے تاکہ میں کفار سے جنگ کروں ، جس طرح میں مسلمانوں سے جنگ کرتا تھا ، آپﷺنے فرمایا: اچھا ! ابو زمیل نے کہا: اگر وہ خود نبی ﷺسے درخواست نہ کرتے تو آپﷺیہ کام نہیں کرتے ، لیکن آپ ﷺکی عادت کریمہ یہ تھی کہ جب بھی آپﷺسے سوال کیا جاتا تو آپﷺہاں فرمادیتے تھے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اور کیا محفل کے قوائد میں یہ بات شامل ہے کہ جس کے مراسلات دس ہزار سے زائد ہوں یا جس کو منتظمین ذاتی طور پر جانتے ہوں صرف وہی کچھ لکھ سکتاہے۔ ویسے میں نے کسی کی ذات پر کوئی تنقید نہیں کی ہے۔
محفل کے "قوائد" کو شاید میں آپ سے بہت بہتر جانتا ہوں۔ اس لئے اس بارے کچھ فرمانے کی ضرورت نہیں۔ دوسری بات جیسا کہ میں نے بتایا کہ جو بندہ فرضی نام سے اپنا سارا وقت اور اپنی ساری توانائی شرپسندی کے دھاگوں پر گذارتا ہے، وہ صاف بتا رہا ہے کہ وہ یہاں کس نیت سے آیا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو میری، شمشاد بھائی یا کسی بھی دیگر رکن یا انتظامیہ سے شکایت ہے تو متعلقہ مراسلے کے نیچے رپورٹ کا بٹن دبا کر رپورٹ کر دیجئے۔ یقین رکھیئے کہ اگر میں، شمشاد بھائی یا کوئی بھی انتظامیہ کا دیگر رکن غلطی پر ہوا تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تاہم اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ رپورٹ پر آپ کی مرضی کا فیصلہ ہی انتطامیہ کی غیر جانبداری ظاہر کرے گا :)
 
وجدان

محفلین
آپ کے مشورے کا شکریہ۔ پہلی بات تو یہ کہ میں لائبریری کی انتظامیہ میں شامل ہوں، محفل فورم پر نہیں۔ دوسرا یہ بات بھی آپ کی توجہ سے شاید گذری ہو کہ میں آپ کو سمجھانے کی ہرگز کوشش نہیں کر رہا، محض تصویر کا دوسرا رخ دکھا رہا ہوں۔ شمشاد بھائی سے میرے ذاتی چند اختلافات سہی، لیکن جو بات ان کی بجا ہے، مجھے اس سے اتفاق ہے اور میں اس کی حمایت قطع نظر دیگر امور کے، کروں گا۔ آپ کے لئے مخلصانہ مشورہ ہے کہ محفل محض سیاست اور مذہب کے دھاگوں کا نام نہیں۔ یہ اردو محفل ہے جو اردو کے فروغ اور اردو کی ترویج کے لئے بنائی گئی ہے۔ کوشش کیجئے کہ اس بنیادی مقصد کے لئے بھی وقت صرف کیجئے :)

اچھا تو اس پورے مراسلے میں صرف میرے الفاظ اتنے تلخ کیوں لگ رہے ہیں ؟ اور جن باتوں پر میں نے توجہ دلائی ہے ، غیرجانبداری سے ان لوگوں کے جوابات پرکھنے کی بجائے ایسا گرم رویہ کیا ثابت کرتا ہے۔؟ کیا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ محفل محض چند لوگوں کے الفاظ کو دانستہ طور پر نہیں دیکھنا چاہتی یا ان کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔
 
پہلی بات تو یہ کہ انتظامیہ کے دو تین اراکین براہ راست اس بحث میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس لئے انتظامیہ کی جانبداری کے بارے آپ کچھ نہ فرمائیے۔ ہم لوگ یہاں برسوں سے ہیں اور ہماری ادنٰی کاوشیں الحمدللہ، مذہب اور سیاست کے متنازعہ دھاگوں سے ہٹ کر ہیں
جن باتوں پر آپ نے توجہ دلائی، اس کا مناسب طریقہ میں نے بتا دیا کہ رپورٹ کر دیجئے اور انتظار کیجئے۔ انتظامیہ اس پر ایکشن ضرور لے گی، تاہم جیسا کہ میں نے پہلے بتایا، ضروری نہیں کہ انتظامیہ آپ کی سوچ کے عین مطابق سلطان راہی انداز میں گنڈاسہ لے کر ایکشن لے۔ یہ میں نے مناسب الفاظ میں اپنی بات آپ تک پہنچا دی۔ اگر آپ مزید اس بارے کوئی بات کرنا چاہتے ہیں کہ بسرو چشم، لیکن پانی میں مدھانی چاہے میں پھیروں یا آپ، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا
 
وجدان

محفلین
محفل کے "قوائد" کو شاید میں آپ سے بہت بہتر جانتا ہوں۔ اس لئے اس بارے کچھ فرمانے کی ضرورت نہیں۔ دوسری بات جیسا کہ میں نے بتایا کہ جو بندہ فرضی نام سے اپنا سارا وقت اور اپنی ساری توانائی شرپسندی کے دھاگوں پر گذارتا ہے، وہ صاف بتا رہا ہے کہ وہ یہاں کس نیت سے آیا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو میری، شمشاد بھائی یا کسی بھی دیگر رکن یا انتظامیہ سے شکایت ہے تو متعلقہ مراسلے کے نیچے رپورٹ کا بٹن دبا کر رپورٹ کر دیجئے۔ یقین رکھیئے کہ اگر میں، شمشاد بھائی یا کوئی بھی انتظامیہ کا دیگر رکن غلطی پر ہوا تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ تاہم اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ رپورٹ پر آپ کی مرضی کا فیصلہ ہی انتطامیہ کی غیر جانبداری ظاہر کرے گا :)

وہ تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ اس فورم کو مجھ سے زیادہ ہی جانتے ہیں۔ اور فرضی نام پر اتنا زور ہے آپ کا تو فورم اور محفل کے قوائد میں یہ چیز شامل کر لیں کہ ہر بندہ شامل ہونے سے پہلے اپنی شناخت بھی جمع کرائے ، تاکہ آپ کو یقین ہو کہ کوئی فرضی نام والا فورم یا محفل میں شامل نہیں ہو رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ کے بٹن کا استعمال بھی کیا ہے اور دیکھ رہا ہوں کہ کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ اور مجھے اپنے گلے ہار نہیں ڈلوانے اور نا ہی کوئی ایسا شوق ہے۔ میری مرضی کا فیصلہ ہو یا نا ہو، لیکن پتا تو چلے کہ آخر یہ رپورٹ کا بٹن کتنا اور کس کس کے خلاف کام کرتا ہے۔
 
وجدان

محفلین
پہلی بات تو یہ کہ انتظامیہ کے دو تین اراکین براہ راست اس بحث میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس لئے انتظامیہ کی جانبداری کے بارے آپ کچھ نہ فرمائیے۔ ہم لوگ یہاں برسوں سے ہیں اور ہماری ادنٰی کاوشیں الحمدللہ، مذہب اور سیاست کے متنازعہ دھاگوں سے ہٹ کر ہیں
جن باتوں پر آپ نے توجہ دلائی، اس کا مناسب طریقہ میں نے بتا دیا کہ رپورٹ کر دیجئے اور انتظار کیجئے۔ انتظامیہ اس پر ایکشن ضرور لے گی، تاہم جیسا کہ میں نے پہلے بتایا، ضروری نہیں کہ انتظامیہ آپ کی سوچ کے عین مطابق سلطان راہی انداز میں گنڈاسہ لے کر ایکشن لے۔ یہ میں نے مناسب الفاظ میں اپنی بات آپ تک پہنچا دی۔ اگر آپ مزید اس بارے کوئی بات کرنا چاہتے ہیں کہ بسرو چشم، لیکن پانی میں مدھانی چاہے میں پھیروں یا آپ، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا

مجھے حیرت تو اسی بات کی ہے کہ ایک خاص گروپ بے دریغ بے ادبی اور مغلظات بک رہا ہے اور انتظامیہ کے براہ راست ارکان کو میری کہی ہوئی بات پر اتنا غصہ آ رہا ہے جس پر باقاعدہ جوابات بھی موصول ہو رہے ہیں۔ لیکن دوسروں کے کہے ہوئے لکھے ہوئے پر بضد ہیں کہ رپورٹ کر لیں اور دیکھ لیں کیا ہوتا ہے۔ واہ بات تو بہت دل کو لگ رہی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ اس فورم کو مجھ سے زیادہ ہی جانتے ہیں۔ اور فرضی نام پر اتنا زور ہے آپ کا تو فورم اور محفل کے قوائد میں یہ چیز شامل کر لیں کہ ہر بندہ شامل ہونے سے پہلے اپنی شناخت بھی جمع کرائے ، تاکہ آپ کو یقین ہو کہ کوئی فرضی نام والا فورم یا محفل میں شامل نہیں ہو رہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ رپورٹ کے بٹن کا استعمال بھی کیا ہے اور دیکھ رہا ہوں کہ کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ اور مجھے اپنے گلے ہار نہیں ڈلوانے اور نا ہی کوئی ایسا شوق ہے۔ میری مرضی کا فیصلہ ہو یا نا ہو، لیکن پتا تو چلے کہ آخر یہ رپورٹ کا بٹن کتنا اور کس کس کے خلاف کام کرتا ہے۔
فرضی نام پر میں اس لئے زور دے رہا ہوں کہ ہمارے بہت سارے "شیر" اراکین ایسے ہوتے ہیں جو مذہب اور سیاست پر اخلاقی حدود کو عبور کر جاتے ہیں۔ جب ان کے خلاف کاروائی کا خطرہ نمودار ہو تو وہ فرضی آئی ڈی بنا کر پھر شرپسندی کا مظاہرہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی تسلی ہو گئی ہوگی کہ میں ہر "فرضی" نام والے رکن کے خلاف نہیں بات کر رہا بلکہ میرا زور محض ان اراکین پر ہے جو ایک سے زیادہ آئی ڈیز رکھتے ہیں اور گاہے بگاہے اپنی بات میں مزید زور پیدا کرنے کے لئے ایسی فرضی آئی ڈیز بناتے ہیں جو ایک بحث میں کودنے کے بعد دس بارہ مراسلے کر کے پھر گم ہو جاتی ہیں اور پھر عین اسی وقت نازل ہوتی ہیں جب "وہی" رکن پھر کہیں مشکل میں پھنسا ہو :)
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے حیرت تو اسی بات کی ہے کہ ایک خاص گروپ بے دریغ بے ادبی اور مغلظات بک رہا ہے اور انتظامیہ کے براہ راست ارکان کو میری کہی ہوئی بات پر اتنا غصہ آ رہا ہے جس پر باقاعدہ جوابات بھی موصول ہو رہے ہیں۔ لیکن دوسروں کے کہے ہوئے لکھے ہوئے پر بضد ہیں کہ رپورٹ کر لیں اور دیکھ لیں کیا ہوتا ہے۔ واہ بات تو بہت دل کو لگ رہی ہے۔
یہ ہوئی نا بات۔ چت بھی میری اور پٹ بھی میری۔ یعنی اگر انتظامیہ کو للکارا جائے اور جواب ملے تو غصہ، اور اگر جواب نہ ملے تو بھی غصہ
جیتے رہیئے اور اگر یہ محفل اتنی ہی بری ہے اور انتظامیہ اتنی ہی جانبدار، تو بھائی میرے اس سے بہتر بہت سی جگہیں انٹرنیٹ پر مل جائیں گی۔ لازمی اسی محفل پر اتنی مہربانی کیوں؟
 
چلیں جی دل کی بات بھی زبان پر آ ہی گئی آپ کے۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشورہ اچھا دیا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے حیرت تو اسی بات کی ہے کہ ایک خاص گروپ بے دریغ بے ادبی اور مغلظات بک رہا ہے اور انتظامیہ کے براہ راست ارکان کو میری کہی ہوئی بات پر اتنا غصہ آ رہا ہے جس پر باقاعدہ جوابات بھی موصول ہو رہے ہیں۔ لیکن دوسروں کے کہے ہوئے لکھے ہوئے پر بضد ہیں کہ رپورٹ کر لیں اور دیکھ لیں کیا ہوتا ہے۔ واہ بات تو بہت دل کو لگ رہی ہے۔
جناب آپ کی کہی ہوئی کسی بھی بات پر انتظامیہ کو بالکل بھی غصہ نہیں آیا۔ اب یہ تو آپ شکایت سے الزام تراشی پر اُتر آئے ہیں۔
 
Top