گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

بنتِ سلیم

محفلین
۔بہت خوب ۔ مستقل مزاج اور باہمت ہیں اسی لئے اتنی مہارت آگئی آپ کے ڈیزائن میں۔ میں تو بہت متاثر ہوں۔
 

الکبیر

محفلین
جزاک اللہ! خوش رہئے۔۔۔ کئی لوگ مجھے استاد سمجھتے ہیں جب کہ میں تو مسلسل سیکھنے میں مصروف ہوں۔۔۔ اللہ جسے چاہے عزت دے!
 

الکبیر

محفلین
میرے اٹھارہویں ٹائٹل سے:
u12a.jpg
 

الکبیر

محفلین
الحمدللہ!
3میرا ڈی میکس مع ماروی لس ڈیزائنر سافٹ ویئر کاکام۔۔۔ بستر پر چادریں، تکئے، پردہ ، ایم ڈی سے تیار کردہ ۔۔۔ :)

 

الکبیر

محفلین
میری وی رے لائٹنگ، رینڈرنگ۔۔۔ پردہ ، تکئے ، بستر کی رضائی اورچادریں "ماروی لس ڈیزائنر" میں تیار کردہ:

 
آخری تدوین:
Top