ورڈ پر یس کیلیے امیج سلائیڈر

Shaidu

محفلین
السلام علیکم
مجھے اپنے ورڈ پریس کیلیے مفت امیج سلا ئیڈر کی ضرورت ہے ۔ ورڈ پریس کے امیج سلائیڈرز تو بہت سے ہیں ۔ لیکن مجھے ایک ایسا مفت امیج سلائیڈر چاہیے ۔ جس میں فیچرز بہت سارے ہو۔ اور استعمال میں بھی آسان ہو ۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
یہاں سے ڈاونلوڈ کریں ۔اب یہ نہیں معلوم کہ یہ مفت ہے یا نہیں ۔ لیکن اس ویب سائیٹ پہ مفت دستیاب ہے ۔ ساتھ میں ڈیمو بھی دیکھیں ۔ زبردست ہے
 
Top