جنوب مغربی امریکہ

زیک

مسافر
Spruce Tree House
1187088_10151499916546082_383478396_n.jpg
 
زیک

مسافر
زیک ، اگر ممکن ہو تو کیمرے اور لینزز کے بارے بھی بتاتے جائیے :)
میرے پاس نائکن ڈی 80 ڈی ایس ایل آر ہے۔ زیادہ تر تصاویر نائکن کے 18-135 ملی میٹر لینز سے کھینچیں جبکہ کچھ نائکن 55-300 ملی میٹر لینز سے ہیں۔

تمام تصاویر را raw موڈ میں کھینچی تھیں تاکہ ان کی نوک پلک میں آسانی رہے۔ اس کام کے لئے فوٹوشاپ لائٹ روم استعمال کرتا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

زیک کبھی وقت ہو تو چند ایک لنک یا پھر کچھ شیئر کر دیجیئے گا کہ را فائل پر کیا پوسٹ پروسیسنگ کی جا سکتی ہے؟
 
Top