تعارف اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

فراز اکرم

محفلین
اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

میرا نام فراز اکرم ہے اور میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔
میں الیکٹرانکس انجینیر ہوں اور آج کل پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے کوریا میں مقیم ہوں۔

مجھے اردو محفل کا فورم بہت پسند آیا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور میں امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ سب بہن بھائیوں سے اور بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

ان شاء اللہ
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

فراز صاحب اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔

آپ نے تو ماشاء اللہ بہت اچھی املاء لکھی ہے۔
 
KwULv.png
 
Top