کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محب صاحب بڑے آدمی ہیں۔ ان کے لیے کوئی بڑا سا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔

اب قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی میں کیا اور بقول قیصرانی میرا شوربا کیا؟

آخر خفیہ والے کس مرض کی دوا ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب رہنے بھی دیں بہت ساری باتوں پر پردہ بھی ضروری ہوتا ہے۔

کیوں جی حجاب صاحبہ آپ کا کیا خیال ہے؟
 

پاکستانی

محفلین
سچی بات ہے آخر پردہ بنانے والوں ایسے تو اسے نہیں بنا دیا نا؟
اس کی افادیت سے انکار ممکن ہی نہیں :wink:
 

AMERICAN

محفلین
حجاب دادی اماں کو پتہ نہیں لیکن یہ

امریکن جی واپس آگئے ہیں کئی ماہ کے بعد
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اپنے آنے کی مشہوری میرے مشہور دھاگے سے کرواتے تو اب تک ساری محفل کو معلوم ہو جانا تھا۔

خیر خوش آمدید
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی رہیں ناں پاکستانی کی پاکستانی، بھئی یہ امریکن ہیں، یہ سلام نہیں کرتے یہ ہائے اور بائے والے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top