گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب حجاب کوئی پوسٹنگ کرنے لگیں گی۔ :wink:

س) سویاں دودھ میں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
چار جماعتیں پڑھنے کے لیے۔ 5ویں کالج میں پڑھ لیں گے۔

چار جماعتوں کے بعد کون سے جماعت آتی ہے؟
 

AMERICAN

محفلین
جہاز کا پتہ تو نہیں لیکن ۔۔۔

مرزا غالب کو آم کیوں پسند تھے اسے انگور کیوں نہیں پسند تھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سے پیٹ بھر جاتا ہے دوسرے سے جسم

س) بجلی تار میں سے ہی کیوں گزرتی ہے؟ رسی میں سے کیوں نہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
بجلی آج کل نہ تار سے گزر رہی ہے نہ رسی سے، بلکہ یہ کہیں سے گزر ہی نہیں رہی۔ منع ہے گزرنا

واپڈا والے کا ٹھیک ہونگے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top