پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر

زرقا مفتی

محفلین
LinkClick.aspx

http://insaf.pk/LinkClick.aspx?fileticket=nqMDJQfXQE4=&tabid=60
 

دوست

محفلین
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔ اڑھائی ہزار پیج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا لگ رہا ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
یہ کوئی پہلی دفعہ ہے جو دھاندلی ہوئی ہے، جو یہ اتنا شور مچا رہے ہیں؟ بے نظیر کے خلاف تو جو کچھ اسٹیبلشمنٹ کرتی تھی اس کا عشرِ عشیر بھی اس مرتبہ نہیں ہوا۔ اب وائٹ پیپر آ گیا ہے تو عمران خان کو کے پی کے کی حکومت پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ 90 دن پورے ہونے میں 20 سے بھی کم دن رہ گئے ہیں۔
کے پی کے میں اب تک کی ان کی کاردرگی:
1-تعلیمی نصاب کو دوبارہ ایم ایم اے والے زمانے کی طرح کر دیا۔
2- 5 پشتو فلموں پر پابندی لگا دی۔
3- freedom of information ordinance

تیسرا اقدام ہی مثبت ہے باقی تو پی ٹی آئی کے بارے میں جو کہتے تھے کہ یہ گڈ لکنگ جماعت اسلامی ہے، ان کے اقدامات سے اس بات کو کافی تقویت ملی ہے۔
 

راشد احمد

محفلین
خیبرپختونخواہ حکومت بہت سست روی سے کام کررہی ہے۔ شاید اس کی وجہ اتحادی جماعتیں ہیں یا ان کی ناتجربہ کاری
 
Top