مائی بی بی کے اردو پیکج میں مدد درکار ہے

السلام علیکم
مجھے مائی بی بی کا اردو پیکج چاہئے۔ میں نے اردو ویب کا لنک چیک کیا مگر وہاں پر ڈاونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا اور جو پیکج انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ کیا ہے اس میں بہت سی لفظی غلطیاں ہیں۔

ویب کے ااس لنک سے میں نے کوشش کی مگر یہاں کا لنک کام نہیں کر رہا۔

http://www.urduweb.org/blog/2008/10/153/
 

السلام علیکم
بھائی میں نے ڈاون لوڈ کر کے جب اپلوڈ کرنے کے بعد اسے انسٹال کرنے لگا تو یہ ایرر آ رہا ہے۔

mybb_zps52bf643c.png
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اس ایرر کے بارے میں علم نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ اس کے بارے میں مائی بی بی کی آفیشل سپورٹ فورم سے رجوع کریں۔ مائی بی بی اردو پیکج کا اجراء کیے بھی کئی سال ہو گئے ہیں۔ اس اثناء میں مائی ایس کیو ایل، اپاچی اور پی ایچ پی کے کئی نئے ورژن جاری ہو چکے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ جس سرور پر اس پیکج کو انسٹال کرنے کر رہے ہیں ہوں وہاں کی کنفگریشن اس سے کمپیٹیبل نہ ہو۔
 
Top