کون کس کو مس کررہا ہے 15

زبیر مرزا

محفلین
حسان خان میاں کہاں ہو یہ مسلم دنیا کے افطاردکھاتے دکھاتے کہاں نکل گئے بناء بتائے - بچے بتادیا کروفکرہوجاتی ہے -ایک تو یہ انیس الرحمن پتہ نہیں کہاں
مصروف ہے یوں ہوا کے جھونکے کی طرح آتاجاتا ہے کہ خبرہی نہیں ہوتی کب آیا کب گیا
 
ارے زبیر بھائی میں تو اکثر آن لائن ہی ہوتا ہوں۔
آپ رات جلدی سوجاتے ہیں شاید۔:D
 
Top