بوسینا میں نسل کشی کے شکار سینکڑوں شہدا کی تدفین

photo_1373527361134-1-HD.jpg


A Bosnian Muslim woman, a survivor of the 1995 Srebrenica massacre, mourns a relative, at the memorial cemetery in Potocari near Srebrenica, on July 10, 2013. Bosnia will bury 409 victims of the Srebrenica massacre, including a newborn baby, on Thursday, the 18th anniversary of Europe's worst post-war atrocity in which Bosnian Serb forces slaughtered some 8,000 Muslims. (AFP)
 

علی فاروقی

محفلین
کس تابوت میں کس کے پیارے کی باقیات ہیں کیا معلوم، کتنے ہی ہوں گے کہ اُن پر رونے والا بھی کوئی نہ رہا ہوگا۔ اللہ ہم مسلمانوں پر رحم فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کا دُکھ درد مل بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
کس تابوت میں کس کے پیارے کی باقیات ہیں کیا معلوم، کتنے ہی ہوں گے کہ اُن پر رونے والا بھی کوئی نہ رہا ہوگا۔ اللہ ہم مسلمانوں پر رحم فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کا دُکھ درد مل بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

آمین
درست فرمایا
مگر یہاں شناخت کے لیے ڈی این اے کا سہارا لیا ہے انھوں نے
 
bg-2.jpg



Bosnian Muslim womenpray and mourn next to moving trucks transporting body caskets of Srebrenica 1995 victims, from the municipal morgue in the Central-Bosnian town of Visok, on July 9, 2013, in preparation for July 11 mass burial at Potocari Memorial cemetery.
 
اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔ مصر میں،شام میں، پاکستان میں، افغانستان میں اور تمام عالم میں

2001 سے لیکر اب تک لگ بھگ ایک لاکھ پاکستانی بھی شہید ہوچکے ہیں اس نام نہاد جنگ میں۔ اندازا دس لاکھ افغان مسلم بھی شہید ہوچکے ہیں اسی عرصہ میں۔
 

arifkarim

معطل
اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔ مصر میں،شام میں، پاکستان میں، افغانستان میں اور تمام عالم میں2001 سے لیکر اب تک لگ بھگ ایک لاکھ پاکستانی بھی شہید ہوچکے ہیں اس نام نہاد جنگ میں۔ اندازا دس لاکھ افغان مسلم بھی شہید ہوچکے ہیں اسی عرصہ میں۔

یورپ میں آخری بڑی جنگ دوسری جنگ عظیم کے بعد بلقان کی جنگ آخری جنگ تھی جہاں مسلمان بوسنیوں کی سربوں نے نسل کشی کی کوشش کی۔
 
Top