ایریل ری فیولنگ

عسکری

معطل
ایک اور اہم بات پاکستانی آئی ایل-78 مڈاس ایم آر ٹی ٹی ہیں صرف ریفیولرز نہیں ہیں یہ ملٹی رول تینکر ٹرانسپورٹ ہیوی لفٹر ہیں ٹینک ہٹا کر ان میں 48 ٹن تک وزن لے جایا جا سکتا ہے ۔ آجکل یہی پاکستان ائیر فورس کا بھاری کارگو جیسے میزائیل ہتھیار راڈارز ٹرانسپورٹ کر رہے ہیں
خالی کیبن






بس لوڈ ہوتے ہوئے


 

نکتہ ور

محفلین
جناب@عسکری ایندھن ریفیولنگ کا تو آپ نے بتا دیا یہ بتائیں ہتھیار ریفیولنگ کیوں نہیں کی جا رہی؟
 

عسکری

معطل
یہ دھاگہ میں نے دیکھا ہوا ہے اس میں ہتھیار ریفیولنگ کا ذکر نہیں ہے جبکہ میرا سوال ہتھیار کو ری فل کرنے کا ہے
:rolleyes:ہتھیار ری فل ؟ ہتھیار بنتے ہین استمال ہوتے ہین اور تباہ ہو جاتے ہیں ری فل کا کیا مطلب آپ ذرا وضاحت فرمائین نا ا:roll:
 

نکتہ ور

محفلین
:rolleyes:ہتھیار ری فل ؟ ہتھیار بنتے ہین استمال ہوتے ہین اور تباہ ہو جاتے ہیں ری فل کا کیا مطلب آپ ذرا وضاحت فرمائین نا ا:roll:
چلیں یوں کہہ لیں ہارڈپوائنٹ ری لوڈ یعنی فضا میں ہی تیل بھرا نئے ہتھیار لوڈ کیے اور دوبارہ حملے کے لئے تیار
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست تصاویر ہیں۔

مجھے ان میں سب سے زیادہ خطرناک ہیلی کاپٹر کو ری فیول کرنا لگا۔
 

عسکری

معطل
زبردست تصاویر ہیں۔

مجھے ان میں سب سے زیادہ خطرناک ہیلی کاپٹر کو ری فیول کرنا لگا۔
کدھر ہے خطرناک بھائی جی اب دیکھیں
156026.jpg


Helicopter_aerial_refueling.jpg
 

عسکری

معطل
میرا خواب پاکستان نیول ایوی ایشن کی ایریل ری فیولگ اس پاکستان نیول پرندے جے ایف-17 کے ساتھ جو 350 کلو میٹر دور دشمن کے سرفس فلیٹ کو نشانہ بناتا ہے

fc-1+JF-17+Thunder+yj83+C-802A+Anti-Ship+cruise+missile+with+range+of+180+kilometers+255+c803+yj83+PLAAF+Navy+attack+operational+maritime+fighter+jet+pakistan+air+force+china+%252825%2529.jpg
 
Top