الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

حسان خان

لائبریرین
یہ قوم پرستوں کے پاس ہے جو نہ صرف تشدد پسند ہیں بلکہ دھاندلی کی انتہا کرتے ہیں
اگر اپ کو یہ لوگ پسند ہیں تو اپکی مرضی

میری تو یہی ناممکن خواہش تھی کہ سندھ میں تحریکِ انصاف اپنی حکومت بنائے۔ نہیں بنا سکی یہ الگ بات ہے۔ مجھے موجودہ حکومت پسند نہیں ہے ، لیکن میں یہ بھی قطعی پسند نہیں کروں گا کہ اس صوبے کی زمامِ کار بنیاد پرست مذہبی جماعتوں اور فرقہ پرست دہشت گرد جماعتوں کے پاس چلی جائے۔

اور یہ فراموش مت کیجئے کہ سندھ کی اکثریتی عوام ہی بالآخر مذہبی جماعتوں کو رد کر کے دوسری جماعتوں کو منتخب کرتی ہے۔
 
جن جماعت کو کراچی منتخب کرتی ہے کیا اپ اس کے حامی ہیں؟
کیا سندھ میں پی پی قوم پرستوں کے حامی ہیں

یہ وہ لوگ ہیں جوپاکستان کو کمزور کررہے ہیں۔ کیا اپ ان کے حامی ہیں۔ اگر ہین تو اپکی مرضی
 
حسان خان

لائبریرین
جن جماعت کو کراچی منتخب کرتی ہے کیا اپ اس کے حامی ہیں؟
کیا سندھ میں پی پی قوم پرستوں کے حامی ہیں

یہ وہ لوگ ہیں جوپاکستان کو کمزور کررہے ہیں۔ کیا اپ ان کے حامی ہیں۔ اگر ہین تو اپکی مرضی

مذہبی شدت پسندوں اور فرقہ پرستوں نے کون سا پاکستان مضبوط کر دیا ہے جو میں ان کو سندھ کی موجودہ حکومت پر ترجیح دوں؟
 
حسیب

محفلین
قومی اسمبلی

مسلم لیگ ن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 90
تحریک انصاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23
آزاد امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔14
پیپلز پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔14
ایم کیو ایم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4
جماعت اسلامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2
 
حسیب

محفلین
پنجاب اسمبلی
مسلم لیگ ن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 140
آزاد میدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17
تحریک انصاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10
 
حسیب

محفلین
سندھ اسمبلی​
پیپلز پارٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 36​
ایم کیو ایم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9​
مسلم لیگ فنکشنل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3​
 
حسیب

محفلین
خیبر پی کے اسمبلی
تحریک انصاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 36
جمعیت علمائے اسلام(ف)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 12
آزاد امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10
 
محمدعمر

محفلین
ان کی بکواس نا سنیں میں آپکو اصل رزلٹس بتاؤں؟
10 لاکھ جوان
3 حلقے (آرمی نیوی ائیر فورس)
آرمی 11 کورز
ائیر فورس 25 سکواڈرنز
نیوی 8 کمانڈز
اور الیکشن پاکستان جیت گیا ہے :bighug:
کل کراچی میں ان جوانوں کی خاموشی پر بھی ذرا روشنی ڈالئے:)
 
رانا

محفلین
یہاں ایک تصویر فیس بک سے لگائی تھی لیکن پھر اس خیال سے حذف کردی کہ کہیں فیس بک تصاویر کی لائن ہی نہ لگ جائے اس دھاگے میں۔
 
فیس بک نتائج کے بعد جس طرح کے کمنٹس تصویری اور الفاظ کی شکل میں گردش کررہے ہیں ان میں سے کچھ واقعی ایسے ہیں کہ شئیر کرنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
امید ہے آپ نے اور بھی دیکھے ہوں گے۔:)
ویسے تو میں نے فیس بک تقریباً چھوڑ ہی دی ہے لیکن صرف انہی چیزوں کو دیکھنے کے لیے کھول لی ہے۔
 
ساجد

محفلین
اس بات کو کوئی مانے یا نہ مانے وہ بندہ اچھا ہے۔ اس کے دور کو ریلوے روتا ہے۔
جی بالکل کام کرنے ولا بندہ ہے۔
جب وہ "فلموں" کا وزیر تھا اس وقت بھی اس نے بہت کام کیا ۔ آج بھی بہت سی "فلمی شخصیات" اس کے کام کی گواہ ہیں ۔:)
 
میں جذبات میں خود پر قابو نا رکھ سکا تھا اور ایک دھندھلی تصویر کے بعد کیمرہ بند کر دیا جیسے کوئی عید کی نماز میں میں چلا گیا ہو ۔
یہ آخری تصویر تھی جو میں نے لی پھر میری آنکھین دھندلا گئیں اور ہمت جواب دے گئی ۔

248342_457873540967938_1944236149_n.jpg

ہائے ے ے ے ے ے ے ۔۔۔۔یہ کیا اور کیسی کیفیت ہوتی ہے ؟ جیسے کوئی عید کی نماز میں چلا جائے؟۔۔۔واہ۔
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں
جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں۔۔۔
 
Top