پلیز میری مدد کریں بہت ضروری ہے۔۔۔

ًماہِ-حق

محفلین
میری آئی ڈی کے ساتھ پرابلم ہو رہی ہے. میں جب بھی لاگ ان ہوتی ہوں. تو یہ باکس کُھل کے آجاتا ہے.
سیکیورٹی کا سوال پوچھتا ہے. جو کہ مُجھے یاد نہیں. حالانکہ میں اپنی آئی ڈی روزانہ اوپن کرتی ہوں.
پلیز کوئی مُجھے بتائے کہ اس کے بغیر میں اپنی آئی ڈی پر کیسے لاگ ان ہو سکتی ہوں.
یہ آئی ڈی میرے لیئے اہم ہے
2vmtusg.png

اس مین فون نمبر نہیں دیا تھا اور الٹرنیٹ ای میل آئی ڈی بھی غلط دی تھی بتائیں کیا کروں کہ یہ اوپن ہو جائے۔۔۔ ۔
in this picture just press the cancel button to skip this on its left side ,lols
 

منصور مکرم

محفلین
ھممم شکریہ بھائی آخر کار میں نے کچھ نہ کچھ کر کے اوپن کر ہی لیا تھا۔۔۔ ۔اور یہاں سب نے بہت مدد بھی کی۔۔۔ ۔۔:)
مضمون بھی لکھ رہے ہیں بہت اچھا۔۔۔ ۔۔:p
یہ جو (کچھ نہ کچھ ) آپ نے کیا ہے ، تو اگر اسکا ذکر خیر ہوجائے تو اچھی بات ہوگی۔کیونکہ اب بھی سینکڑوں لوگوں کے یاہو آئی ڈیز اسی مسئلے کے سبب بند ہیں۔
 
بھیا جی جنھوں نے مدد کرنی تھی کر دی تھی یہ دھاگہ آج کا نہیں ہے 16 مارچ کا ہے۔۔۔ :p
اور اوپر ابھی میں نے بتایا ہے کہ میں نے خود ہی کچھ نہ کچھ کر کے اپنا مسئلہ حل کر لیا تھا۔۔۔ ۔:)
تو اس کی تفیلات شیر کریں نا تاکہ دوسروں کو بھی پتہ چلے کہیں آپ نے لکھا ہے مضمون لکھ رہی ہیں آپ ہمیں انتطار ہے۔
 

ساجد

محفلین
Yahoo سرور کے ساتھ ایسے مسائل پیش آنا عام سی بات ہے۔ میرے چند دوستوں کے ساتھ بھی یہی معاملہ پیش ایا باوجود کوشش کے وہ اپنے اکاؤنٹ کو نہ کھول سکے ۔ mano اگر آپ نے یہ مسئلہ حل کر لیا ہے تو دوسروں کے بھلے کے لئے اُس طریقے کو محفل میں شریک کریں ویسے ذاتی طور پر میرا مشورہ ہے کہ جی میل سب سے بہتر سرور ہے۔ Two Steps Verification کے ساتھ موج کرو ۔ کوئی بھی آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتا۔
 

ماہا عطا

محفلین
Yahoo سرور کے ساتھ ایسے مسائل پیش آنا عام سی بات ہے۔ میرے چند دوستوں کے ساتھ بھی یہی معاملہ پیش ایا باوجود کوشش کے وہ اپنے اکاؤنٹ کو نہ کھول سکے ۔ mano اگر آپ نے یہ مسئلہ حل کر لیا ہے تو دوسروں کے بھلے کے لئے اُس طریقے کو محفل میں شریک کریں ویسے ذاتی طور پر میرا مشورہ ہے کہ جی میل سب سے بہتر سرور ہے۔ Two Steps Verification کے ساتھ موج کرو ۔ کوئی بھی آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتا۔
جی ساجد بھیا ہم متفق ہیں آپ سے جی میل بیسٹ ہے۔۔۔۔
ہم نے کیسے ٹھیک کیا بھیا جی یہ تو ہمیں بھی پتہ نہیں چلا۔۔۔۔بس ہمت نہیں ہاری اور ٹرائی کرتے رہے۔۔۔۔پھر ہم لاسٹ جس ڈیوائس سے آن لائن آئے تھے وہیں سے جا کے لاگ ان کیا اور بہت زیادہ کوشش کرنے کے بعد آخر کار کامیابی مل ہی گئی۔۔۔
خرابی کیوں ہوئی کیونکہ ہم بنا سائن آؤٹ کیے ٹیب بند کر دی تھی جس کی وجہ سے مسئلہ ہوا تھا۔۔۔۔
اب یہ غلطی نہیں دہراتے۔۔۔
سو جن جن کے ساتھ یہ مسئلہ ہو تو ان کے لیے مشورہ برائے مہربانی اپنا اکاؤئنٹ پروپر سائن آؤٹ کیا کریں تاکہ پریشانی سے بچ جائیں۔۔۔

:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کبھی بھی سائن آؤٹ کر کے ٹیب بند نہیں کرتا لیکن میرے ساتھ تو کبھی ایسا مسئلہ نہیں ہوا۔
 
میں بھی کبھی بھی سائن آوٹ نہیں کرتاہوں صرف ٹیب ہی نہیں لیپ ٹاپ بھی ری استارٹ کرلیتاہوں مگرمیرے ساتھ کبھی بھی ایسا مسئلہ درپیش نہیں آیا
 
Top