فائرفاکس کامسئلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزارش ہے کہ آج کل فائرفاکس میں نئی صورتحال سے دوچار ہوں کہ جب میں فائرفاکس کھولتاہوں تواکثر خودبخود ڈاؤن لوڈر کی سائیٹ اکٹھی دوتین ٹیب میں کھل جاتی ہے۔اورجب ان کوکلوز کرتاہوں توکچھ دیربعد یہی کیفیت ہوتی ہے۔سائیٹ کاسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔

418as.jpg
 
غالباً فائرفاکس میں آپ کے ہوم پیچ کے طور پر سیٹ ہو گیا ہے۔ آپ براؤزر کا ہوم پیج بلینک کر دیں یا کوئی دوسری سائٹ مثلاً اردو محفل وہاں سیٹ کر دیں۔ :)
 
غالباً فائرفاکس میں آپ کے ہوم پیچ کے طور پر سیٹ ہو گیا ہے۔ آپ براؤزر کا ہوم پیج بلینک کر دیں یا کوئی دوسری سائٹ مثلاً اردو محفل وہاں سیٹ کر دیں۔ :)

بھائی ہوم پیج توگوگل ہی ہے۔گوگل کے کھلنے کے بعد مزیدٹیبز میں خودکارطریقہ سے یہ کھل جاتی ہیں۔
 
Top