سلام مسنون! الف نظامی جی یہ کتاب میں یونیکوڈ کر چکا ہوں۔ معذرت کہ ذرا تاخیر سے دیکھ سکا۔ ایک رات کسی نے پڑھنے کے لیے تجویز کی تھی اور اسی رات پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کے پیش نظر القلم پر اسے یونیکوڈ میں قلم کاروں کے لیے پیش کر دیا۔
کتاب کا ربط یہ ہے: اسلام میں شاعری کی حیثیت اور متعلقات شعر پر ایک تحقیقی نظر
الف عین (بابا جانی) بہت شکریہ کہ میری کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازا اور زینتِ محفل بھی کیا۔ میری گزارش ہو گی کہ ای بک بناتے ہوئے یا اپنی لائبریری میں لگاتے ہوئے القلم کا ذکر ضرور کیجیے گا۔ ممنون رہوں گا۔