پہلا ایک روزہ میچ :: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

عثمان رضا

محفلین
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے بلوم فونٹین میں ہورہا ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
فیس بک سے
62100_521639977874725_1937377116_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ والے تو خوب کُٹ لگا رہے ہیں۔
41 اوور میں 235 پر تین آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 315 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

29 اوور

135 اسکور

5 آؤٹ

مزید میچ دیکھنا وقت کا زیاں ہے۔ میں تو جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی ہوا جو نظر آ رہا تھا۔

پاکستان شاہین اڑنے سے پہلے ہی زمین بوس ہو گئے اور 36.2 اوور میں 190 کے مجموعی اسکور پر ڈھیر ہو گئے۔
 
Top