کیمرہ کی نظر سے استاذ محترم الف عین صاحب اور مشرف عالم ذوقی

شعیب

محفلین
شکریہ محمدعلم اللہ اصلاحی۔ یہ تصویریں حضرت نظام الدین ریلوے سٹیشن کی ہیں۔ جس تصویر میں ہم تینوں ہیں، وہ ذوقی کے ڈرائیور نے لی ہیں۔
میں بھی پچھلے دنوں نظام الدین میں ہی رہا، اب بنگلور واپس آگیا ہوں ۔ اگر پتہ چلتا تو عزت مآب سے ملاقات ہوجاتی ۔
 

ایم اے راجا

محفلین
بہت خوب، بہت اچھا لگا استاذ محترم آپ کو دیکھ کر، اللہ آپ کو ہمیشہ یو ہی خوش رکھے، عمر طویل عطا فرمائے اور آپ کا علمی و استادانہ سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رہے۔ اللہ بہترین ایمان و صحت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top