کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

علمدار

محفلین
محفل میں آنے سے پہلے میں نے جو آپ کی ”تعریف“ سنی تھی آپ اس پر بالکل پورے اترے ہیں۔ ہماری تو یہی سوچ ہے کہ اگر کوئی بدتمیزی سے پیش آئے تو ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے ورنہ ہم میں اور اس میں فرق کیا رہ جائے گا....
یعنی ایک ہی فورم پہ ایک ہی نام کے دو یوزر نہیں ہو سکتے....!
جہاں تک بات میرے کام کی ہے تو میں اُسے آپ سے بہتر سمجھتا ہوں کہ کیسے چلایا جاتا ہے اور اسے چلا بھی رہا ہوں۔ ایک سال کے اندر اندر انشا اللہ کمپیوٹنگ کا جو مقام ہو گا وہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے۔ ہم رائٹرز کو باقاعدہ معاوضہ دیتے ہیں کیونکہ یہ اُن کی محنت کا حق ہے۔ انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ کرتے جائیں گے۔ یہ ہمارا معاملہ ہے آپ کیوں اس غم میں دُبلے ہوئے جا رہے ہیں؟
پچھلے مہینے ہم نے جتنے میگزین پرنٹ کیے ماشا اللہ سے وہ ہاتھوں ہاتھ لیے گئے اس لیے اس ماہ کمپیوٹنگ کی سرکولیشن دُگنی ہو چکی ہے تو یہ دنیا والے نہیں لے رہے تو کیا انھیں کاشت کاری میں استعمال کیا جا رہا ہے؟
ابھی تک جو سامنے آیا ہے اس سے کسے مایوسی ہوئی ہے؟ یہ بھی ذرا واضح کریں۔ کمپیوٹنگ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا، اگر اس کے بارے میں کسی سے پوچھنا ہو تو آپ نبیل بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں امید ہے وہ آپ کو مطمئن کر دیں گے۔
شاکر کا مضمون یہاں کسی خوشی میں پوسٹ کروں؟ کمپیوٹنگ کی اپنی ویب سائٹ آپ کی بچپن کی تصویریں لگانے کے لیے بنا رہے ہیں کیا؟
کمپیوٹنگ کی کوئی ادا زنانہ نہیں ہے۔ شاکر سے جو آپ کا ذاتی عناد مجھے لگ رہا اس سے آپ کی ”خصوصیات“ ضرور واضح ہوتی جا رہی ہیں۔ سمجھ دار اگر اشاروں سے سمجھنے لگیں تو سمجھ دار کس بات کے ہوں گے؟ اشارے سے تو جانور سمجھتے ہیں۔
پرنٹ چیزوں کے بارے میں آپ کے خیالات کی تائید محفل پر آنے والا کوئی بھی شخص کر دے تو میں مان جاو¿ں گا کہ واقعی آپ درست فرما رہے ہیں۔ اگر یہ بات ہوتی تو آج دنیا بھر کی لائبریریوں میں انتہائی قیمتی کتابیں موجود نہ ہوتیں۔ آپ نے کتنے عرصے سے بلاگ بنایا ہوا ہے؟ اور آپ کو اس سے کیا ملا؟ ہمیں جو کچھ کمپیوٹنگ سے مل رہا ہے وہ ہم جانتے ہیں۔
 

راج

محفلین
میں اس وقت سعودی عربیہ میں ہوں تو آپ کی میگزین نہیں لے سکتا مگر اس کی ویب سائٹ پر جانے کا ارادہ رکھتا ہوں- کافی پرکشش لگی آپ کی کمپیوٹنگ ، پہلے صفحے پر اس کی جھلک دکھائی دی-

میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ جتنے لوگ اتنی سوچ ، تو ہم کسی کی سوچ تو روک نہیں سکتے کہنے دیں جسے جو کہنا ہے- دراصل آنکھ کھلتے ہی کمپوٹر نظر آگیا ، ٹی وی نظر آیا - اب الیکٹرانک میڈیا ہی دیکھا ہے تو پرنٹ میڈیا کیا ہے - یہ آپ کیسے سمجھائیں گے انہیں-

کیا کوئی مجھے کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ بتا سکتا ہے - ویسے میں گوگل میں ضرور تلاش کرونگا-
 

امانت علی

محفلین
بد تمیز صاحب آپ ضرورت سے زیادہ لکھ گئے اس بار! آپ کے خیالات جان کر مجھے ہرگز صدمہ نہیں ہوا کیوں کہ آپ جیسے جو پچھلے کئی سال سے فورم کو بیکار کی پوسٹ سے بھرے جارہے ہیں، ہمیں روز ہی ٹکر رہے ہیں (معذرت کے ساتھ)۔
اور ہاں، کم از کم اب آپ ہمیں یہ مت بتائیے گا کہ رسالہ کیسے چلاتے ہیں۔ آپ پہلے یہ سیکھ لیں کہ بدتمیزی کس حد میں رہ کر کی جاتی ہے اس کے بعد ہی ہمیں کوئی مشورہ عنایت کیجئے گا۔ رہی بات شاکر کی، تو میں شاکر کے لکھنے کے انداز کو سراہتا ہوں۔ وہ بہت شائستہ لکھتے ہیں۔
آپ کے جواب کا قطعی انتظار نہیں ہے کیوں کہ معلوم ہے کہ اس میں بھی سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوگا
 

بدتمیز

محفلین
ٓآپ میری تعریفیں سننے میں کیوں وقت ضائع کرتے رہے ہیں؟ کوئی کام نہیں آپکو؟ اتنے ہی ویلے ہیں؟
بزرگوں کا قول ہے کہ جو سمجھے کہ وہ اپنا کام بہتر سمجھتا ہے وہ بےوقوف ہوتا ہے۔ میں تو آپ کو بےوقوف نہیں سمجھتا۔ (آپ کی ڈگریوں کا احوال سننے کے بعد سمجھ بھی کیسے سکتا ہوں؟ :p ) لیکن یہ بزرگ بھی بس نہ دیکھیں کیا کہہ رہے ہیں۔
مجھے کمپیوٹنگ سے کیوں خار ہونے لگی بھلا؟ :shock: میرے خیال سے آپ کو بچوں کی طرح ایک ایک چیز سمجھائی جائے۔ میرے بھائی مجھے کمپیوٹنگ سے کوئی خار نہیں الٹا میری خواہش ہے کہ یہ اردو رسالوں میں ممتاز حیثیت اختیار کرے۔ کیا آپ نے میری طرح منہ ماری کرنے کے بجائے ایک پل کے لئے بھی سوچا ہے کہ میں نے چمگادڑ کو کیوں کہا کہ تم اپنا رائٹنگ سٹائل درست کرلو نہیں تو کم از کم ایک تبدیلی لے آؤ؟ کیا اس میں میرا کوئی ذاتی فائدہ ہے؟ میں یہاں الٹی سیدھی اور اوٹ پٹانگ باتیں کرنے ہی کے لئے بیٹھا ہوا ہوں لیکن کیا آپ بھی اچھے خاصے انسان ہو کر میرے جیسے بن رہے ہیں؟ کچھ دماغ استعمال کریں۔ آپ بتائیں کیا آپکو میرے سے منہ ماری کرنے سے پہلے علم تھا مجھے کس بات پر اعتراض ہے یا ابھی تک جان پائیں ہیں؟
معاوضہ ضرور بڑھائیں۔ میں نے بھی یہی سوال کیا تھا کہ آپ کیوں چمگادڑ کی فکر میں دبلے ہو رہے ہیں میں ابھی اس کے لتے نہیں لے رہا آپ نے پہلے ہی خود کو پیش کر دیا۔
میرے خیال سے ماشااللہ رسالہ چاروں طرف فری تھا۔ اس کو ہاتھوں ہاتھ لینے کی بات نہ کریں :twisted: آپ سوئے ہوئے ہو سکتے ہیں میں نہیں۔ اور میں پھر کہونگا مجھے کمپیوٹنگ نام کے رسالے سے کوئی خار نہیں آپ ذاتی خار کو ادھر لے جائیں تو شوق سے کسے پرواہ ہے۔
کمپیوٹنگ کی اپنی سائیٹ میری بچپن کی تصاویر کی جگہ اپنی چندھیا سے چمکا سکتے ہیں کوئی مضائقہ نہیں۔ :lol: شاکر کا مضمون یہاں پوسٹ کر دیں شاکر کو بے بھاؤ کی سننے کو مل جائیں گیں۔ میرا مطلب ہے بے بھاؤ کی شاباشی مل جائے گی۔
میری خصوصیات پر زیادہ دھیان دیا تو آپ کی خصوصیات ضائع ہو جائیں گیں۔ کیسے یہ تب بتاؤں گا جب آپ پوچھیں گیں۔

"اشاروں سے تو جانور سمجھتے ہیں"

سمجھدار اشاروں سے نہیں سمجھتے تو کیسے سمجھتے ہیں۔ یعنی مجھے سمجھ نہیں لگا تو پوچھ رہا ہوں ویسے آپ تو سمجھ گئے ہونگے۔ کیونکہ اشارے تو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم۔
پرنٹ چیزوں کے بارے میں میرے خیالات کی تائید کی ضرورت آپکو ہو گی مجھے میرے خیالات پر کسی سے سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ ویسے دنیا بھر کی لائبریریوں کا پتہ ہے یہ نہیں پتہ کہ ان کو ڈیجیٹل فارمیٹ میں ڈھالا جا رہا ہے؟ میرے بلاگ کی بات کہاں سے بیچ میں آ گئی؟ اور ایک بلاگ سے کیا مل سکتا ہے؟ اور آپ سے کسنے پوچھا کہ میاں تمکو کمپیوٹنگ سے کیا مل رہا ہے؟
 

علمدار

محفلین
راج صاحب! آپ کا بے حد شکریہ۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا۔
کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ زیرِ تکمیل ہے۔ انشا اللہ بہت جلد یہ مکمل ہو جائے گی تو ہم آپ کو ضرور مطلع کریں گے۔
 

بدتمیز

محفلین
Amanat نے کہا:
بد تمیز صاحب آپ ضرورت سے زیادہ لکھ گئے اس بار! آپ کے خیالات جان کر مجھے ہرگز صدمہ نہیں ہوا کیوں کہ آپ جیسے جو پچھلے کئی سال سے فورم کو بیکار کی پوسٹ سے بھرے جارہے ہیں، ہمیں روز ہی ٹکر رہے ہیں (معذرت کے ساتھ)۔
اور ہاں، کم از کم اب آپ ہمیں یہ مت بتائیے گا کہ رسالہ کیسے چلاتے ہیں۔ آپ پہلے یہ سیکھ لیں کہ بدتمیزی کس حد میں رہ کر کی جاتی ہے اس کے بعد ہی ہمیں کوئی مشورہ عنایت کیجئے گا۔ رہی بات شاکر کی، تو میں شاکر کے لکھنے کے انداز کو سراہتا ہوں۔ وہ بہت شائستہ لکھتے ہیں۔
آپ کے جواب کا قطعی انتظار نہیں ہے کیوں کہ معلوم ہے کہ اس میں بھی سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوگا

چلیں آپ کی کسر تھی۔ خیر لگتا ہے کافی عرصے سے میرے پنکھے ہیں۔ :twisted: میرے بھائی میں نے کب آپکے خلاف کچھ لکھا جو آپ بھی تڑپ اٹھے؟ میرے جیسے ٹکرتے ہونگے لیکن میں نہیں :p آپکو صدمہ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو مجھے آپکے اس طرح چھلانگ لگانے سے بہت صدمہ ہوا ہے۔ یار آپ تو کچھ سمجھدار بنتے کیا منہ ماری میں چھلانگ لگا بیٹھے۔ سب کے سب دفتر میں بیٹھے مکھیاں تو نہیں مار رہے؟ میں نے آپ لوگوں کو کب مشورہ دیا؟ اور مزے کی بات یہ تو پتہ ہی نہیں کہ بات کیا ہے اب دونوں بھاگ کر شاکر سے پوچھو گے کہ بھیا مسئلہ کیا ہے؟
جواب کا انتظار کیونکر کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر کے بھاگنا بھی تو ہوتا ہے اور میں نے آپکی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا جواب دے دیا ہے :twisted:
 

علمدار

محفلین
پہلے مجھے یہ حیرت ہو رہی تھی کہ فورم والے آپ کو برداشت کیسے کرتے ہیں، اب تو یہ بھی حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کو آپ کے گھر والے کیسے برداشت کرتے ہوں گے۔
اب بھی وقت ہے ”عقل کو ہاتھ ماریں“
کمپیوٹنگ چاروں طرف فری بالکل تھا لیکن وہ ایک تعداد میں تھا۔ باقی ہم نے جو بک اسٹالز والوں کو دیے ہیں، جو اپنے ایجنٹ کو دیے ہیں کہ پورے پاکستان میں ڈسٹری بیوٹ کرے، وہ کس کھاتے میں ہیں؟ اور اس صورتِ حال کابھی ہمیں علم ہے کہ پاکستان بھر میں اس کی خریداری کی کیا صورت حال رہی۔
سمجھ دار خود بخود سمجھتا ہے اسی لیے سمجھدار کہلاتا ہے۔
خاداروں کو ہر کسی سے بلاوجہ کی خار ہی ہوتی ہے۔ اس لیے میں یہی کہوں گا کہ ”لگے رہو منا بھائی“
ہماری بلا سے۔
 

امانت علی

محفلین
سوری یار بدتمیز، میں تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں، ویسے آپ نے اتنی توجہ سے جوابات دینے کا بہت شکریہ۔
 

بدتمیز

محفلین
فورم اور گھر والے انسانوں میں سے ہیں۔ آپ چونکہ کچھ اور ہیں لہذا گھبرا گئے ہیں کوئی بات نہیں سمجھ جائیں گیں۔
یار میں تو عقل کو ہاتھ مار دوں آپ ہی اپنا سر فورا دور کر لیتے ہیں یقین مانئے ایسا ہاتھ ماروں گا کہ بس ۔ :p
دیکھیں میں پھر کہونگا میرا ارادہ آپ سے بدتمیزی کا قطعا نہیں تھا لیکن پہلے آپ کی خوامخواہ کی بات اور پھر امانت کے میسیج نے ایکٹو کر دیا ہے۔ کیفین کا بھی اثر ہے۔
آپ کو جب میں نے کچھ کہا نہیں تو آپ بھی دامن بچائیں۔ اس قصے کو یہی ختم کر دیں میں اس سے زبردستی بات تو منوانے سے رہا۔ تو آپ کیوں بلاوجہ لگے ہوئے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ کو اس کا انداز پسند ہے تو دوسروں کو بھی ہو۔ ہمت کریں یہاں اس کا آرٹیکل پوسٹ کر کے میرا منہ بند کر دیں۔ میں رسالہ خرید لیتا ضرور خرید لیتا لیکن یہاں یہ نہیں ملتا۔ یہاں گلوبل سائنس نہیں ملتا تو یہ کہاں ملے گا۔ اور اس کے لینے کے لئے ہی اتنی فضول پالیسی اپنائی گئی تھی کہ بس میں نے فاتحہ پڑھ دی کہیں تو ایک بار پھر پڑھدوں؟ :twisted:
 

علمدار

محفلین
حیرت کی بات تو یہ بھی ہے کہ ابھی تک انھیں یہ نظر نہیں آیا کہ ٹاپک ”کمپیوٹنگ کا شمارہ اپریل“ ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
Amanat نے کہا:
سوری یار بدتمیز، میں تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں، ویسے آپ نے اتنی توجہ سے جوابات دینے کا بہت شکریہ۔

سوری یار امانت میں بھی بھول گیا تھا کہ آپ بھی بڑے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں خیر اب آپ اپنی غلطی مان رہے ہیں اور معذرت خواہ ہیں تو میں بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے آپ کو معاف کرتا ہوں۔ جائیں خوش رہیں۔
ویسے آپ کو جب جواب چاہیئے نہیں تھا تو دیکھنے واپس کیوں تشریف لائے؟ اس بات کا بہت شکریہ :twisted:
 

راج

محفلین
معاف کیجئے گا بدتمیز بھائی
میرا ارادا کسی کے خلاف لکھنے کا یا دل آزاری کا نہیں ہے- میں نے تو صرف وہی لکھا جو جانتا ہوں- سمجھتا ہوں- نہ کسی کی برائی کے لئے نہ کسی کی خوشامد کے لئے- اور نہ ہی کہیں بھی چھلانگ لگانے کا ارادہ رکھتا ہوں- پرنگ میڈیا سے میں بھی بچپن سے منسلک رہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ کمپوٹر سے بھی اس لئے دونوں کی اہمیت اور افادیت جانتا ہوں-
آپ سے کس نے کہا کہ میں سمجھدار ہوں- بلکہ مجھے فخر ہے کہ آپ جیسے کتنے سمجھداروں کے درمیان میں ہوں-
اور اللہ آپ سب کی سمجھداری کو قائم رکھے اور آپ سب کو ترقی دے اور ایک دوسرے سے لڑنے اور کیچڑ اڑانے کی بجائے کچھ کام کی باتیں اور خوبصورت مضامین اور خوبصورت تجربے باٹنے کی توفیق دے - آمین
 

علمدار

محفلین
کاش آپ وہیں رہتے جو آپ کا اصل مقام ہے، بلاوجہ انسانوں میں داخل ہو کر سب کو ڈسٹرب ہی کیا۔
ہاتھ مارنے کے لیے آپ جس کام میں مصروف ہیں اُس سے فرصت ملتی تو اپنی ہی عقل کو ہاتھ مار لیتے۔
آپ کا منہ بند کرنے کے لیے اور کچھ نہیں رہ گیا جومیں یہ کام شاکر کے آرٹیکل سے لوں....؟ ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں جیسی چاہیں پالیسیاں مرتب کریں۔ آپ کمپیوٹنگ کے معاملے میں بھی بلاوجہ ٹانگ نہ اڑائیں۔

یہ آپ کی باتوں کے جواب تھے جو دے دیے لیجیے قصہ ختم.... دامن بچا لیا۔
 

بدتمیز

محفلین
راج میں نے آپ کے بارے میں ایک لفظ تک نہیں لکھا۔ میری بات علمدار اور امانت سے ہو رہی ہے۔
میرے خیال سے امانت کو جو میں نے لکھا ہے وہ آپ نے خود کے لئے سمجھ لیا ہے۔
میں نے آپ کے خلاف کچھ نہیں لکھا
 

امانت علی

محفلین
بدتمیز، کمپیوٹنگ ہمارا رسالہ ہے۔ اگر آپ اس پر کسی بھی طرح کی تنقید کررہے ہیں تو یہ آپ کا حق ہے لیکن اس کا جواب بھی ہم ہی دیں گے۔ کوئی دوسرا نہیں۔ آپ یہاں اپنے بے کار خیالات کا اظہار کرکے صرف لوگوں کو بد گمان کررہے ہیں۔ اگر آپ کو کمپیوٹنگ کے بارے میں کسی بھی طرح کی وضاحت درکار ہے تو مجھے ای میل کریں۔ میں آپ کو جواب دوں گا۔
 

بدتمیز

محفلین
علمدار نے کہا:
کاش آپ وہیں رہتے جو آپ کا اصل مقام ہے، بلاوجہ انسانوں میں داخل ہو کر سب کو ڈسٹرب ہی کیا۔
ہاتھ مارنے کے لیے آپ جس کام میں مصروف ہیں اُس سے فرصت ملتی تو اپنی ہی عقل کو ہاتھ مار لیتے۔
آپ کا منہ بند کرنے کے لیے اور کچھ نہیں رہ گیا جومیں یہ کام شاکر کے آرٹیکل سے لوں....؟ ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں جیسی چاہیں پالیسیاں مرتب کریں۔ آپ کمپیوٹنگ کے معاملے میں بھی بلاوجہ ٹانگ نہ اڑائیں۔

یہ آپ کی باتوں کے جواب تھے جو دے دیے لیجیے قصہ ختم.... دامن بچا لیا۔

آپ بھی ماموں ہی ہیں۔ آپ میرے معاملات میں ٹانگ مت اڑائیں اور پھر مجھے مشورہ دیں کہ میں کمپیوٹنگ کے معاملات میں ٹانگ مت اڑاؤں۔ اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اوپن فورم پر اپنی پالیسیاں پیش بھی نہ کریں اگر اپنی حرکات پر تنقید سے اتنی ہی گھبراہٹ ہوتی ہے۔ اگر آپ میرے معاملات میں ٹانگ اڑائیں گیں تو مجبورا میں کھل کر تنقید کرونگا۔ لہذا بہتر ہے کہ آپ اپنے راستے لگے رہیں۔
میں کسی فضول بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔ شاکر کا آرٹیکل چھوڑ کیا ہر ماہ یہ شمارہ آنلائن لانا مشکل ہے؟ چونکہ آپ کے خیال سے آپ عقلمند نہیں اور اشاروں سے نہیں بلکہ کسی اور طرح سے سمجھتے ہیں لہذا عرض ہے کہ اس وقت آپکو دوستوں کی ضرورت ہے نہ کہ مخالفین کی۔ ابھی بھی نہ سمجھیں تو بس گھر جائیں نئے رسالے پر رحم کریں۔ باقی بھی آپ کی طرح کے ہی ہیں ان کو بھی یہی نصیحت ہے۔
بات یہاں ختم ہوتی ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
Amanat نے کہا:
بدتمیز، کمپیوٹنگ ہمارا رسالہ ہے۔ اگر آپ اس پر کسی بھی طرح کی تنقید کررہے ہیں تو یہ آپ کا حق ہے لیکن اس کا جواب بھی ہم ہی دیں گے۔ کوئی دوسرا نہیں۔ آپ یہاں اپنے بے کار خیالات کا اظہار کرکے صرف لوگوں کو بد گمان کررہے ہیں۔ اگر آپ کو کمپیوٹنگ کے بارے میں کسی بھی طرح کی وضاحت درکار ہے تو مجھے ای میل کریں۔ میں آپ کو جواب دوں گا۔

امانت میں کتنی دفعہ کہوں کہ مجھے کمپیوٹنگ سے کچھ خار نہیں؟ کیا ایک دفعہ کہنا کافی نہیں یا آپ لوگوں کو بار بار سننے کا شوق ہے؟
میں نے شمارے پر تنقید نہیں کی۔ علمدار نے ٹانگ اڑائی تو میں نے بھی اڑا لی۔ آپ کو نصیحت ہے کہ آپ اس وقت تک اپنی ٹانگ مت اڑائیں جب تک آپ کا ذکر نہ ہو اور بلاوجہ کسی کو سپورٹ کرنے سے پرہیز کریں۔ یہ ایک دوستانہ نصیحت ہے۔ میرا نہیں خیال ہم کبھی دوستانہ ٹرمز پر بات چیت کے قابل ہونگے لہذا میں ذاتی پیغامات میں بات چیت سے احتراز ہی کرونگا۔ میں نے اپنے بےکار خیالات آپ کی بیکار حرکات کے بعد پیش کئے ہیں۔ اپنی بےکار حرکات مت دیکھائیں میں بھی کچھ نہیں کہونگا۔
 

امانت علی

محفلین
بدتمیز، شاکر کو سپورٹ کرنا میرا حق ہے۔ میں کروں گا۔ آپ کو اس سلسلے میں تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔ رہی بات حرکات اور خیالات کی تو میرا خیال ہے کہ اس بات کا فیصلہ دیگر لوگوں پر چھوڑ دیں جو آپ کے خیالات اور ہماری حرکات کو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کون کیا کررہا ہے۔
اور آپ کی یہ دھمکی کہ رسالہ آن لائن کرنا کیا مشکل ہے مجھے پھلے ہی ایک صاحب دے چکے ہیں۔ اسی بات سے آپ کی طبیعت کی خوب عکاسی ہوتی ہے۔ اگر آپ یہ کرنا چاہیں تو بلا جھجھک کیجئے۔ اس کے بعد جو ہمیں کرنا ہوگا وہ ہم کر لیں گے۔
 

علمدار

محفلین
میں اگر ماموں ہوں تو آپ تو خالہ بھی نہیں ہیں۔ آپ جیسے ”سمجھ دار“ اشاروں سے سمجھتے ہیں تو اب سمجھیں اشارہ ....!! میں نے تو کئی جانوروں کو مثلا بندر وغیرہ کو اشاروں سے یا پھر کسی گونگے کو ہی اشارے سے سمجھتے دیکھا ہے۔
ہم نے اپنی کون سی پالیسی یہاں پیش کی ہے....؟ آپ نے فاتحہ کی بات کی تو میں نے یہ لکھا۔
جب ہمیں ضرورت محسوس ہوئی کہ شمارہ آن لائن کرنا چاہیے تو کر بھی دیں گے۔
جو بھی اس فورم پر ہمارے یہ مسیجز پڑھے گا اُسے اچھی طرح اندازہ ہو جائے گا کہ کون عقل مند ہے اور کون عقل بند۔
آپ تو پہلے ہی ثانی الذکر ثابت ہو چکے ہیں اس لیے اسے رفع کرنے کے لیے کسی سے رجوع کریں۔
بات شاکر کے لکھنے پر تنقید کرنے پر آپ نے شروع کی۔ تو میں نے ان کے حق میں لکھا کہ وہ بہت عمدہ لکھنے والے ہیں۔ آپ جواب ہی نہ دیتے۔ کیوں تپ گئے....؟
آپ جو کچھ چلا رہے ہیں اُس پر توجہ دیں ہمیں پتا ہے رسالہ کیسے چلایا جاتا ہے اور اللہ کا شکر ہے چل بھی رہا ہے۔
آپ بلاوجہ سقراط مت بنیں۔ جو یہ کام کر سکتا ہے وہی اس فیلڈ میں آتا ہے۔ کسی کو آپ کی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔
میں تو کہتا ہوںآجائیں میدان میں اور شروع کر دیں ایک اردو رسالہ.... لگ پتا جائے گا۔
تنقید سے ہم بالکل نہیں گھبراتے.... وہ بھی خاص کر آپ جیسوں کی تنقید کا سب کو پتا ہوتا ہے کہ اس کا پس منظر کیا ہے۔
ماشا اللہ سے ”دوست“ ہمارے ساتھ ہے۔ واقعی ان کی ہمیں ضرورت ہے۔ آپ چنتا نہ کریں۔
اب بات یہاں ختم۔
 
Top