باباجی

محفلین
سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!
میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
انیس الرحمن بہائی آپ کے مینگو کا شکریہ!!! کھا کر بہت مزہ آیا۔
نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
باباجی آپ کا بہت بہت شکریہ!!! شعر کا جواب نہیں سبحان اللہ!!!
شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ!!! آپ ہمیں منگو پیر ہی سمجھیں ۔۔۔ رہائش تو چھوٹی موٹی چیز ہے!!!
محمد وارث صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! (عنقریب آپکا بلاگ پڑہنے کی کوشش کرونگا) میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
الف عین صاحب، جیسے آپ کا قلمی نام الف عین ہے ایسے ہی ہمارا قلمی نام منگو ہے۔
قیصرانی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
سیدہ شگفتہ صاحبہ، وعلیکم السلام!! آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
طالوت صاحب! آپکا جملہ جادوئی ہے۔ (امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔
پردیسی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! دوبارہ مل کر بہت خوشی ہوئی۔
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ ! ابھی ہماری پوری طرح آمد ہوئی نہیں کہ آپ نے ہمیں ہیرو (ٹارزن) بھی بنادیا۔
زین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
عمران اسلم!!! شکرا٘ یا رفیق!!!
ناعمہ عزیز بی بی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محسن وقار علی، آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لئے:
؏ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں، وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
ذوالقرنین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!آپ کافی مشہور لگتے ہیں آپ کے تبصرے جا بجا نظر آتے ہیں۔
نیلم صاحبہ، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! آپ کے لئے:
؏ گریباں سی ڈالو زلف سنوارے رکھو، کیا خبر کب ان سے ملاقات ہو جائے
بہت شکریہ جناب
کچھ تصحیح کرنا چاہوں گا کہ نایاب صاحب ہیں بی بی نہیں :)، صاحب علم اور جہاں گرد شخصیت ہیں
اسی طرح شمشاد ٍ صاحب ہیں اور محفل کے بہت سینئر رکن ہیں بلکہ منتظم ہیں :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!

نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
یہ بی بی نہیں ہیں، نایاب صاحب ہیں۔

شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ!!! آپ ہمیں منگو پیر ہی سمجھیں ۔۔۔ رہائش تو چھوٹی موٹی چیز ہے!!!
یہ بھی صاحب ہیں۔

محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! (عنقریب آپکا بلاگ پڑہنے کی کوشش کرونگا) میرا بلاگ منگو ہے۔
http://www.mungoo.co
شکریہ۔ آپ کے بلاگ کی تھیم بہت پسند ہے مجھے۔ میں نے بہت کوشش کی تھی کہ کوئی ایسی تھیم بلاگسپاٹ کے لیے بھی مل جائے تاکہ اُسے اردو میں کیا جا سکے۔ اگر آپ کو ملے تو بتائیے گا۔

محسن وقار علی، آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لئے:
؏ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں، وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
نیلم صاحبہ، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! آپ کے لئے:
؏ گریباں سی ڈالو زلف سنوارے رکھو، کیا خبر کب ان سے ملاقات ہو جائے
یہ دونوں شعر شاید ان کی پروفائل پکچر کو دیکھ کے لکھے ہیں۔
 
منگو

محفلین
پروفائل پکچر نہیں بلکہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر۔
کم از کم میرا تو یہی خیال ہے

واہ محسن وقار علی صاحب آپ نے تو اپنا دیوانہ کر لیا دو ہی ملاقاتوں میں۔ جناب آپ نے بجا فرمایا ہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر ہی لکھا ہے،
 
واہ محسن وقار علی صاحب آپ نے تو اپنا دیوانہ کر لیا دو ہی ملاقاتوں میں۔ جناب آپ نے بجا فرمایا ہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر ہی لکھا ہے،
آپ کی محبت ہے منگو بھائی ورنہ ہم کس قابل:love:
آپ کا اصل نام پوچھ سکتا ہوں
 
منگو

محفلین
ملائکہ جی، آپ کے لئے:

کیا کوئی جانے ہے محبوب ہونے میں اور محبت سہنے میں کیا فرق ہے
 
منگو

محفلین
محترم المقام منگو بابا!! خوش آمدید!!! خوب بنے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ خوش آمدید
فارقلیط صاحب! آپ کا شکریہ کے ناچیز کو اس قابل سمجھا۔
فارسی سے نابلد ہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ ای چی است کا مطلب ہے۔ یہ کیا ہے۔ ڈڈڈڈڈ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top