ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

عمدہ کالم ہے۔۔۔
1101739705-2.gif
 

آبی ٹوکول

محفلین
محمود بھائی کس کا لکھا ہو اہے یہ ویسے بہت سے تلخ حقائق ہیں لیکن کہیں کہیں تجزیے میں مبالغہ بھی ہے ۔والسلام
 

باباجی

محفلین
بات سچ ہے
اور
رسوائی کی بھی ہے
یہاں کے کچھ مذہبی لوگ ڈنڈے کے زور پر یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ اسلام امن پسند مذہب ہے :)
 

S. H. Naqvi

محفلین
کچھ مبالغہ تو کر جاتے ہیں مگر دل کو لگتی ہے بات چودھری کی۔۔۔۔۔! مجھے بہت پسند ہے ان کا لکھا۔۔۔۔۔۔!
 

شیزان

لائبریرین
جاوید چودھری کے کالم شروع سے مجھے پسند ہیں لیکن اب ان میں مبالغہ آرائی اور کہانی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے۔۔ اور ہم سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کیا یہ وہی جاوید چودھری ہیں

طلعت حسین کا یہ کالم طالوت صاحب نے آج پوسٹ کیا۔۔
ایک نظر اس پر بھی ہندو سیکولرازم کا مظاہرہ۔۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اسے-کہتے-ہیں-ٹھیک-ٹھیک-چمڑی-ادھیڑنا-۔-طلعت-حسین-کا-کالم.59298/
 

حسینی

محفلین
اچھی تحریر ہے۔۔۔۔ واقعی ہمارے معاشرے میں مذہبی منافرت بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔ پچھلے زمانے والی مذہبی بردباری اور بھائی چارگی ختم ہوتی جا رہی ہے۔
میرا تعلق سکردو سے ہے۔ سکردو کے حوالے سے اچھی معلومات دی ہیں۔۔۔ آپ میں سے ہر کوئ اپنی زندگی میں سکردو ایک بار ضرور دیکھیں۔۔۔ سچ میں مزا آئے گا۔۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔
 

سویدا

محفلین
تحریر میں فلم نظر آنے لگے اور آپ کے حواس کو جکڑ لے
کالم نگاروں میں یہ خاصیت صرف جاوید چوہدری کو حاصل ہے
 
Top