کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

بنت یاسین

محفلین
ہم کو اس طرح کے کاموں سے طراوٹ محسوس ہوئی، عمدہ سلسلہ ہے، اللہ کام راں کرے اور ہماری اردو کو اور اعلی و اولی کرے۔
 
پپو بھائی یہ تو بہت زبردست کتاب لگ رہی ہے۔

کیا یہ آن لائن مل سکتی ہے؟
یہ لیں شمشاد بھائی اس کا ڈانلوڈ لنک

http://www.4shared.com/document/fKKKfs7A/hadi-e-alam.html اور یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی چیز کا لنک دینا ہو اور لنک کی بجائے نام وغیرہ دکھانا ہو تو کیا طریقہ کار ہے ؟
(متعلقہ دھاگہ میں نہ پوچھنے پر معذرت خواہ)
 
قیصرانی

لائبریرین

پہلے لنک کو کاپی کر لیجئے۔ پھر پوسٹ میں لنک کا نام لکھ کر اوپر ٹول بار میں جہاں زنجیر کی تصویر ہے، اس پر کلک کیجئے۔ نئی ونڈو کھلے گی جہاں لنک پیسٹ کر کے اینٹر کر دیجیئے
 
ماہا عطا

محفلین
میں بھی آجاؤں یہاں۔۔۔۔
konhay.gif
 
Top