امتی کوئی نہیں۔۔۔ جاوید چوہدری۔

الشفاء

لائبریرین
1101138139-2.gif
الّا ما شاءاللہ۔۔۔
 
مغزل

محفلین
حق ہے حق ہے حق ہے حق ہے ۔۔ حرف بہ حرف حق ہے۔۔ آنکھیں نم ہیں مگر ۔۔۔ افف۔۔ اللہ ہی ہمیں ہدایت دے آمین
 
سطحی جذباتیت اور عشقِ رسول میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔بہتر ہے کہ ایک سچا امتی بننے ہی کی کوشش کی جائے ۔
عشق اک میر بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
 
مغزل

محفلین
سطحی جذباتیت اور عشقِ رسول میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔۔۔ بہتر ہے کہ ایک سچا امتی بننے ہی کی کوشش کی جائے ۔
عشق اک میر بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
متفق محمود بھائی ۔ مگر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے ’سطحی جذباتیت ‘ بھی عام دنیاوی جذبات سے ارفع اور اعلی ہے۔ آمین
 
جی بجا فرمایا۔ سطحی جذباتیت رکھنے والا بھی کم از کم جب آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا نام نامی سنتا ہے تو ادب سے سر خم کردیتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ جن کے انداز گفتگو سے پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ اپنے نبی مکرم کے بارے میں بات کر رہے ہیں یا اپنے کسی ساتھی یا سیاسی لیڈر کے بارے میں۔ اس لئے سب سے پہلے تو ہمیں ادب سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ محبت کے راستے میں اٹھنے والے پہلے قدم کو ادب کہتے ہیں۔ اور یہ محبت کی اولین شرط ہے۔ ادب کے بغیر محبت کا دعویٰ جھوٹا دعویٰ ہے۔

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔۔۔
 
Top