پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
تیسرے اوور میں تین کے مجموعی اسکور پر ایک وکٹ

کمار نے کامران کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شامی احمد کا میڈآن اوور

پاکستان

4 اوور

8 اسکور

1 آؤٹ

انڈین ٹیم کی فیلڈنگ زبردست نظر آ رہی ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم شمشاد بھائی، کیسے ہیں؟
مجھے تو اب یاد آیا کہ پاکستان اور انڈیا کا آج میچ ہے۔
 
Top