آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

دوست

محفلین
او ڈیسک کا ہیلپ مینوئل پڑھیں۔ وہاں کئی طریقے ہیں، ٹیسٹ دے کر پروفائل بہتر کر سکتے ہیں۔ اپنی معلومات، رابطے کی تفصیلات وغیرہ دے کر بہتر کر سکتے ہیں۔
 
Zahid Farid Khawaja

محفلین
صابر بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا کہ جب سائیٹ ہی میکرو ہے ارنگ ہی میکرو ہو گی لیکن قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔ تھوڑا تھوڑا بھی کافی بن جاتا ہے۔شاید آپ کے پاس اس کی زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ کچھ آرٹیکل لکھنے درج ذیل پیکجز ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کی سائیٹ کا پیج رینک 5 تک ہے تو آپ 10 ڈالر تک صرف لنک لگا کر کما سکتے ہیں۔پھر بھی خاص کر طالب علموں سے گزارش کروں گا۔ اس ویب سائیٹ کو لازمی جوائن کریں ایک کو وہ جیب خرچ اچھا کما سکتے ہیں دوسرا ان کی انگلش اور علم میں اضافہ ہوگا۔صابر بھائی آپ یہ تصویر بھی ملاحظہ کریں۔
10.jpg

Page rank (PR) Words at leat Earning
0.50 50 0.40 $
0 100 0.60 $
1 50 0.70 $
1 100 0.80 $
2 50 1.00 $
2 100 1.50 $
3 50 1.70 $
3 100 2.00 $
 
محمداحمد

لائبریرین

لنک لگانے سے مراد اسپیمنگ ہے یا کچھ اور؟؟؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
مائیکرو ورکر پہ میں اکاؤنٹ بناتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے:

  • Your IP address is already in use. We can not accept your registration using the same IP address as another user.

جبکہ میرا کوئی اکاؤنٹ اور ہے ہی نہیں تو پھر یہ آئی آپ استعمال میں کیسے ہو سکتا ہے۔
 
محمدصابر

محفلین
صابر بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا کہ جب سائیٹ ہی میکرو ہے ارنگ ہی میکرو ہو گی لیکن قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔ تھوڑا تھوڑا بھی کافی بن جاتا ہے۔شاید آپ کے پاس اس کی زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ کچھ آرٹیکل لکھنے درج ذیل پیکجز ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ کی سائیٹ کا پیج رینک 5 تک ہے تو آپ 10 ڈالر تک صرف لنک لگا کر کما سکتے ہیں۔پھر بھی خاص کر طالب علموں سے گزارش کروں گا۔ اس ویب سائیٹ کو لازمی جوائن کریں ایک کو وہ جیب خرچ اچھا کما سکتے ہیں دوسرا ان کی انگلش اور علم میں اضافہ ہوگا۔صابر بھائی آپ یہ تصویر بھی ملاحظہ کریں۔
10.jpg

Page rank (PR) Words at leat Earning
0.50 50 0.40 $
0 100 0.60 $
1 50 0.70 $
1 100 0.80 $
2 50 1.00 $
2 100 1.50 $
3 50 1.70 $
3 100 2.00 $
جی میں نے بھی کبھی یہاں سے ساڑھے نو ڈالر کمائے تھے اور یہ کم سے کم رقم ہے جو آپ نکلوا سکتے ہیں۔ :)
باقی پی آر پانچ بلاگ پاکستان میں تو گنتی کے ہی ہوں گے اور اگر میرا ہو تو مجھے کیا مصیبت پڑی ہے کہ میں کسی دوسرے کا لنک لگاؤں۔ :)
 
Zahid Farid Khawaja

محفلین
محمد بلال بھائی آپ موبائل سے ہی اکاؤنٹ بنا لیں۔ ہو سکتا ہے شاید کسی نے آپ کی آئی پی سے کبھی اکاؤنٹ بنایا ہو ۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاید آپ شیئرنگ کنکشن لگایا ہوا ہو۔یہ بات آپ ذہن نشین کر لیں یہاں لگی لگائی آمدنی نہیں ہے یہاں آمدنی آپ کے کالج کے مطابق ہوتی ہے ۔مثلآ میری تعلیم میٹرک ہے(بتانا نہیں چاہتا تھا ) اور میں محض 30 فیصد تک کام کر پاتا ہوں۔یعنی ہر دس میں سے تین باقی مجھے کرنی نہیں آتی۔اس کے لیے انگلش سٹرانگ ہوئی چاہیے۔اگر آپ میں صلاحیت ہے جو آپ ماہانہ بیس ہزار آسانی سے کما سکتے ہیں۔
 
موبائل پہ انٹرنیٹ میسر نہیں ہے کیا میں ہاٹ سپاٹ شیلڈ کی مدد سے آئی پی تبدیل کر کے اکاؤنٹ بنا سکتا ہوں؟
 
Zahid Farid Khawaja

محفلین
عزیزم محمد بلال صاحب ! میکرو ورکر گھر کے نیٹ ہی استعمال کروکوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔مگر ایک ہی آئی پی سے آپ دو اکاؤنٹ بیک وقت آپریٹ نہیں کرنا اور اس میں گھر کا ایڈریس بالکل ٹھیک لکھنا۔کم از کم 50۔9 ڈالر پہ آپ جب ودھ ڈرا کرو تو آپ کے گھر کے پتہ پر بذریعہ پوسٹ آفس پن کوڈ بھیجتے ہیں۔مجھے اکسیویں دن ملا تھا۔
 
Top