مبارکباد نیا سال 2013 کی مبارکباد

شعیب

محفلین
نیا سال 2013 کی مبارکباد​
photo.php
73639_4670643836817_2022833213_n.jpg
 

نیلم

محفلین
نیا سال 2013 اللہ کرئے آپ سب کے لیئے بہت سی خوشیاں لیکر آئے :)
ویری ہیپی نیو ائیر ٹو ایوری ون :)
 

شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین محفل کو سال نو کی مبارکباد

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نیا سال سب کے خوشیوں کا پیغام لیکر آئے۔
 

الف عین

لائبریرین
نیا سال منانے والوں کو مبارک ہو نیا سال۔
اور جو نہیں مناتے، ان کے لئے دعا تو بہر حال کی ہی جا سکتی ہے!!
 
Top