شعیب کی تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
کتیا اپنے نومولودوں کے ساتھ، قریب سے تصویر کھینچنا چاہا تو کتیا نے دانت دکھاکر دور سے ہی انکار کردیا اور شکر ہے تصویر دینے سے منع نہیں کیا ۔
552013_4146632256855_750887074_n.jpg
لیں جی۔ وہ بے چاری تو سمائیل دے رہی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت زبردست تصاویر ہیں۔

اور مجھے تصاویر دیکھ کر سب سے اچھی بات یہ لگی کہ خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، سکوٹر بلا خوف چلا رہی ہیں۔
 
بہت زبردست تصاویر ہیں۔

اور مجھے تصاویر دیکھ کر سب سے اچھی بات یہ لگی کہ خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، سکوٹر بلا خوف چلا رہی ہیں۔
مجھے بھی یہ بات بہت اچھی لگی ہے:love:
ہمارے ہاں دس گیارہ سال تک کی لڑکیاں سائیکل چلاتی تو نظر آجاتی ہیں پر موٹر سائیکل یا سکوٹر بہت ہی مشکل ہے:ROFLMAO:
 

شعیب

محفلین
بہت زبردست تصاویر ہیں۔

اور مجھے تصاویر دیکھ کر سب سے اچھی بات یہ لگی کہ خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، سکوٹر بلا خوف چلا رہی ہیں۔
ہمارے یہاں سکول، کالجس کی لڑکیاں بھی خود کی بائک سے آتی جاتی ہیں ۔۔۔ یہ تو یہاں عام بات ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں جو لڑکیاں سائیکل چلاتی نظر آتی ہیں وہ شوقیہ چلاتی ہیں۔ لیکن وہاں تو اپنے کام کاج کرتی نظر آتی ہیں۔
 

شعیب

محفلین
مزید نمّا میٹرو ، بنگلور کی تصاویر
1601518.jpg


nammametroride814352g.jpg


اور وہ پیچھے وہی اسٹیڈیم ہے (چنا سوامی اسٹیڈیم، بنگلور) جہاں پچھلے دنوں انڈیا اور پاکستان کے بیچ کرکٹ میچ ہوئی تھی
11oct22kpn85.jpg
 

شعیب

محفلین
164618_4672615486107_1355054952_n.jpg

پتہ نہیں لڑکیاں اتنا سارا کیوں خریداری کرتے رہتے ہیں ۔ عجب مخلوق، خود نہیں معلوم کہ یہ کسی کے کیمرے میں قید ہو گئیں ۔

603337_4672618846191_1633464264_n.jpg

ممّا آپ گھر چلو اور میں کھیلنے جاؤں!

553266_4672621086247_1283871122_n.jpg

آئس کریم والا
 

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی زبردست تصاویر ہیں۔ بہت شکریہ شعیب بھائی۔

اگر ساتھ میں یہ بھی لکھ دیں کہ کب کی تصاویر ہیں۔
 
Top