وزیر ریلوےغلام احمد بلور نے دی "گالی"

فاتح

لائبریرین
اتنا پریشان نہ ہوا کریں میرے دانشمند و فرحان بھائی!
میں نے ویڈیو تو نہیں دیکھی کہ اس کمپیوٹر کا ساؤنڈ کارڈ بپھر گیا ہے لیکن ان حاجی صاحب کے بارے میں یہ تو سب جانتے ہیں کہ ریل گاڑیاں چلانے سے پہلے صوبہ سرحد کے تقریباً تمام عریاں فلمیں چلانے والے سینما گھر ان کی ہی ملکیت تھے۔ تو ان حاجی صاحب کے منہ سے ایک آدھ گالی شالی لڑھک جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں بلکہ انتہائی فطری سا امر ہے۔
یوں بھی یہ تو بے چارے ایک ایسے انٹر پاس شخص کی زبان ہے جس کی تمام عمر ہی نیلی پیلی;) فلموں کی خرید و فروخت اور نمائش میں گزری ہے مگر۔۔۔ ہمارے ہاں تو خیر سے انتہائی پڑھے لکھے اربابِ اختیار، جنہوں نے یونیورسٹی آف ویلز سے ایم بی اے بھی کیا ہوا ہے، کے طرزِ تکلم کی شائستگی سے بھی ہم سب واقف ہیں۔ ;)
(اشارو سمجھی وئی۔۔۔ ٹپال جی روبی ڈسٹ:rollingonthefloor:)
 

شازل

محفلین
ہمارے ملک میں‌دوچار سیاستدان ہیں‌جن کی بات سمجھنےکے لیے بندے کے ہیڈ فون جاپانی ہونے چاہئیں
ان سیاستدانوںمیں‌ایک تو اپنے چوہدری شجاعت حسین ہیں‌ اور دوسرے جو ابھی اٹھ کرجارہے ہیں۔۔۔
 

عسکری

معطل
تا کہ اس کی دوکان داری خراب ہو عوام کا تو پتا ہے نا ان کے لیے کسی کا مختلف سوچنا کرنا یا ماننا واجب القتل ہے
 

آفت

محفلین
حکومت میں شامل اور اتحادی پی پی پی،ایم کیو ایم اور اے این پی ان سب کی زبان سے اس طرح کی باتیں کہیں بھی اور کسی بھی وقت متوقع ہوتی ہیں،سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال تو ایسی گالم گلوچ کے ماہر رہے ہیں،اگر یو ٹیوب سرچ کی جائے تو مصطفیٰ کمال کی کافی ساری ویڈیوز سامنے آ جائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصطفی کمال نے گندی گالی کبھی نہیں دی، ہاں یہ کہہ سکتے ہیں اچھی زبان استعمال نہیں کی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
فاتح بھائی نے بجا فرمایا۔ اس بندے کا گھر لندن میں بھی ہے شاید اور برطانیہ کی حکومت نے اس کا نام بلیک لسٹ کیا ہوا ہے :) دیکھیں بے چارہ کب جا پاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔

اس دفعہ پاکستان گیا تو ایک صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تھے اور ابھی مصلے پر ہی بیٹھے تھے یہ یہی گالی دے کر اپنے بیٹے کو کچھ کہا۔ ان صاحب کے باریش بڑے بھائی میرے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔
میں نے انہیں کہا کہ مصلے پر بیٹھا ہے اور گالی دے رہا ہے۔ تو ان کے بڑے بھائی بولے "یہ گالی ہے کیا؟"

میں نے کہا یہ صرف گالی ہی نہیں بلکہ گندی گالی ہے۔ تو فرمانے لگے کہ یہ تو تکیہ کلام ہے۔
 
Top