قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
Biography-of-Quaid-e-Azam-Mohammad-Ali-Jinnah.jpg

18693_3792671585872_276573971_n.jpg

یہ جس طرح قائد اعظم کی تصویر ہے اسی طرح اور اسی سائز میں والد صاحب کی تصویر بھی کاٹ کر ڈیزائن کروانی ہے جو اس کام کو کر سکتا ہے پلیز جلدی کر دیں کل افتتاح ہے اور میں چاہتا ہوں کل یہ دیورا پر لگی ہو اگر آج یہ تیار ہو جاتی ہے تو رات کو یا صبح میں پرنٹ کروا کر اور فریم کروا کر لگا سکتا ہوں اس کا سائز 8×14 یا 12 یا پھر جیسے آپ مناسب سمجھے شکریہ

اور ہاں میرے والد صاحب سفید کپڑوں والے ہیں
محمد خلیل الرحمٰن
عتیق منہاس
محمد صہیب اعظم
نایاب
عاطف سعد
اور جو جو بھی اس کام کو کر سکتا ہے پلیز بنا دیں
 
نایاب

لائبریرین
محترم بھائی
آپ کی مراد ڈیزائن بارے کیا ہے ۔ ؟
کیا پینٹنگ کی صورت چاہیئے یا پھر بیک گراونڈ سفید ۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ دیکھیں اک کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
k1.png

k2.png
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی نایاب بھائی بالکل اسی طرح بس تھوڑا سا سیٹ کر دیں باڈر لگا دیں اور باقی سب فٹ ہے دونوں تصویروں کو برابر کر دیں یعنی دونوں تصویریں ایک ہی سائزکی ہوں شکریہ پرنٹ بھی کرنی ہیں اس حوالے سے بھی بتائے گا شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور اگر جناح کیپ سیٹ آ جاتی ہے تو وہ بھی پہنا دیں کسی کو ناراض نہیں کرنا چاہے آپ دو تصویریں بنا دیں ایک ٹوپی والی اور ایک ٹوپی کے بغیر جو اچھی لگی وہ پرنٹ کروا لیں گے اور چہرے پر فنشنگ وغیرہ بھی کر دیجے گا شکریہ
 
cap.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت عمدہ جی!
نایاب صاحب، آپ تو چھپے فنکار نکلے۔ اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ!!
امید ہے خرم صاحب اور دیگر ناظرین کو آپ کی یہ کاوش بے حد پسند آئے گی۔
 
نایاب

لائبریرین
بہت عمدہ جی!
نایاب صاحب، آپ تو چھپے فنکار نکلے۔ اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ!!
امید ہے خرم صاحب اور دیگر ناظرین کو آپ کی یہ کاوش بے حد پسند آئے گی۔
محترم بھائی آپ جیسے صاحب علم بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کرنے کا پھل ہے یہ سب ۔۔۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
جی نایاب بھائی بالکل اسی طرح بس تھوڑا سا سیٹ کر دیں باڈر لگا دیں اور باقی سب فٹ ہے دونوں تصویروں کو برابر کر دیں یعنی دونوں تصویریں ایک ہی سائزکی ہوں شکریہ پرنٹ بھی کرنی ہیں اس حوالے سے بھی بتائے گا شکریہ
محترم بھائی تصویر اس سے زیادہ کلیر ہونا ممکن نہیں ۔
k5.jpg

k6.jpg
 
الشفاء

لائبریرین
زبردست نایاب بھائی۔ تو آپ یہ کام بھی کر لیتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔۔ (ٹوپیاں پہنانے والا:)

بہت خوب مکسنگ کی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ دیگر بھائیوں نے بھی اچھی کوشش کی ہے۔۔۔

اللہ عزوجل آپ لوگوں کے ہنر میں اضافہ فرمائے۔۔۔
 
Top