ورڈپریس کی تھیم کس طرح بنائی جاتی ہے ؟

مدرس

محفلین
محفلین میں ایک ورڈپریس کی نئی تھیم بنانا چا ہتا ہوں ۔
کوئی صاحب اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتے ہوں تو برائے مہربانی میری مدد کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب کن چکروں میں پڑ رہے ہیں؟ کسی بنی بنائی اچھی تھیم کو ہی استعمال کر لیں۔ نئی تھیم بنانا خاصی درد سری کا کام ہے۔
 

مدرس

محفلین
یا کوئی صاحب بنا سکتے ہوں براہ کرم اس پر خرچ کا اندازہ بتادیں ۔
اگرممکن ہوا تو میں پیسے دے کر بنوالوں گا۔
 
Top