اتنی گرمی

شمشاد

لائبریرین
اتنی شدید گرمی میں یہ تصاویر ہو سکتا ہے ٹھنڈک کا کچھ احساس دلائیں :

3yf14km.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بس والی تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گلیشئر سلپ ہوا ہے۔ ویسے بہت مزہ آیا۔ موڈ اداس ہو گیا کہ برفباری کو ابھی بھی کئی ماہ دیر ہے :(
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے انیس بھیا آپ کہاں 2007 میں گھسے ہوئے ہیں۔

اور سردیوں کے موسم میں یہ گرمیوں کی پراڈکٹ کیوں نکال لی۔ :p
 
Top