کیشے کو کیسے کلئیر کریں

imsabir

محفلین
السلام علیکم اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا تھا۔ اپنے کمپیوٹر کے کیشے کو کیسے کلئیر کریں گے۔ اور یہ کیسے معلوم ہوگا ہمارے کمپیوٹر کا کیشے کتنے ایم بی کا ہے۔

شکریہ۔
 
اگر آپ نے کیش میموری کا سائز معلوم کرنا ہے تو CPU-Z استعمال کریں۔آپکو کیش کے علاوہ اور بہت سی معلومات مل جائیں گی
softwares-cpuz.jpg
 
Top