تعارف سفر ہے شرط

الف عین

لائبریرین
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
تو چلیں اس مسافر کو نوازیں جو مسافر ہوں یارو نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ گاتا ہوا یہاں چلا آیا ہے۔
خوش آمدید مسافر۔ یہاں جادہ کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب مسافر صاحب کا کچھ تعارف ہو جائے تو مزہ ہی آجائے۔ کیونکہ ان کا نام میرے لیے بہت ہی زیادہ Fascinating ہے

خوش آمدید
 

مسافر

محفلین
تھینکس

شکریہ ، دھنے واد ، دھنیا ، تھینک یُو !!
:)

مسافر ہوں میں یارو
نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ
مجھے چلتے جانا ہے ، بس ، چلتے جانا
۔۔۔ رُک جانا نہیں ، تُو کہیں ہار کے
کانٹوں پہ چل کے ملیں گے سائے بہار کے
او راہی ، او راہی
او راہی ، او راہی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ساتھی نہ کارواں ہے ، یہ تیرا امتحاں ہے
یونہی چلا چل دل کے سہارے
کہ دیتی ہے منزل تجھ کو اشارے
او راہی ، او راہی
او راہی ، او راہی ۔۔۔۔​
 

شمشاد

لائبریرین
مسافر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
دیر سے ہی سہی لیکن خوش آمدید

اس کے بعد سے آپ ہیں کہاں؟
شکریہ ۔

نگری نگری گھومتے گھومتے مسافر گھر کا رستہ بھول گیا رے ۔۔۔۔
مگر ، اب ہم دوبارہ لوٹ آئے ہیں :)

اچھی بات ہے۔ اب ذرا نگری نگری کی روداد ہی لکھ دیں۔
 
Top