ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ عمران نذیر بہت اچھا کھیل رہا ہے۔
11 گیندوں پر 30 اسکور بنائے ہیں جس میں 4 چوکے اور دو چھکے شامل ہیں۔

5 اوور
58 اسکور
 
Top