Recent content by صابرہ امین

  1. صابرہ امین

    قومی ترانہ (وائلن)

    ماشااللہ! بہت باصلاحیت بچے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ آمین!
  2. صابرہ امین

    ذہنی تناؤ اور ہمارے رویے

    غالبا 2018 کی رپورٹ میں کہیں پڑھا تھا کہ پاکستان کا دنیا کے خوش باش ممالک میں 75 واں نمبر تھا۔ ساؤتھ ایشیا میں پاکستان پہلے نمبر پر تھا ۔ اس نے نہ صرف انڈیا، میانمار، بنگلہ دیش بلکہ چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اس زمانے میں پاکستان آنے والے ویلاگرز کے مطابق بھی پاکستانی سخاوت اور خوش مزاجی...
  3. صابرہ امین

    بہت مبارک ہو عدنان بھائی!

    بہت مبارک ہو عدنان بھائی!
  4. صابرہ امین

    غزل: کِس کِس بِنا پہ فیصلے ٹالے نہیں گئے

    خوبصورت غزل۔ داد قبول کیجیے۔ دنیا میں بھوک سے بھی تو مارے گئے ہیں لوگ نیزوں پہ سر اگرچہ اچھالے نہیں گئے واہ، بہت خوب!
  5. صابرہ امین

    اندرون اٹلانٹا

    یہی بات ٹورونٹو کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔ انگریزی میں ٹ کی آواز خاصی مدھم ہے۔ اردو میں بہت نمایاں۔
  6. صابرہ امین

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو !
  7. صابرہ امین

    ذہنی تناؤ اور ہمارے رویے

    ہمارے یہاں یہ سب عجیب طرح سے دیکھا جاتا ہے۔ یعنی نظر لگ گئی ہے تبھی چڑچڑا ہو گیا ہے۔ ارے دادا پر چلا گیا ہے وہ بھی ایسے ہی برتن اٹھا کر پھینک دیتے تھے اگر کھانا اچھا نہ لگے وغیرہ وغیرہ فن لینڈ والوں کے پاس تو خوش رہنے کی کوئی معقول وجہ ہو گی۔ ہم تو تمام تر بدحالی پر بھی پھولے نہیں سما رہے ہوتے...
  8. صابرہ امین

    16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا

    جی خبر میں واضح طور پر لکھا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ اور دباؤ کا شکار تھی۔ ورنہ کوئی بھی ماں ایسا کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ ویسٹ میں تو جانوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔ اگر کوئی اپنی اولاد کی ذمہ داری صحیح طرح سے نہ اٹھائے تو ریاست اس کا ذمہ لے لیتی ہے۔ یہ ایک ذہنی مریض عورت کا انفرادی عمل کہا جا...
  9. صابرہ امین

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    مجھے پریولجڈ کلاس کے مسائل کا اتنا ادراک نہیں کہ میرا تعلق ایک عام سے تعلیم یافتہ مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ ہم نے تو بیٹے کو بھی اکیلے نہیں بھیجا بلکہ ساتھ ہی آ گئے! :D مزاح برطرف، اس میں شک نہیں کہ لڑکے لڑکیوں میں فرق کی ابتدا گھر سے شروع ہوتی ہے۔ بیٹی کا پیدا ہونا اکثر گھرانوں میں کوئی...
  10. صابرہ امین

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    سب سے پہلے تو سالگرہ مبارک! آپ نے بہت خوبصورت مضمون لکھا۔ تما م شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کے کردار کی بات کی۔ خواتین کو ایک الگ مخلوق سمجھنے کے بجائے ایک انسان سمجھنے پر زور دیا ۔ کیا بات ہے! کاش یہ سب پاکستان کی خواتین ہوتا دیکھیں۔ اگرچہ جلد حالت بدلنے کے آثار نہیں۔ حال ہی میں ٹوئیٹر پر...
  11. صابرہ امین

    چڑیا کا بوٹ از قلم نیرنگ خیال

    اوہ! چلیں آپ نے کوشش تو کی۔ اصل بات کوشش ہی ہے۔ انسان کے بس میں بس یہی ہے۔ برسبیل تذکرہ، ہمارے گھر میں بھی کبوتروں نے دو جگہوں پر گھونسلہ بنانے کی کوشش کی۔ ایک جگہ خطرناک تھی اس لیے ہم نے کارپینٹر کو بلوا کر جالی لگوا دی تھی کہ وہ ایسی جگہ گھونسلہ نہ بنائیں۔ دوسری جگہ پر انہوں نے کافی بچے...
  12. صابرہ امین

    خزاں میں مونٹریال

    ٹھیک کہا آپ نے۔ صاحب بریومنٹ لیو لے کر گئے تھے۔ والد کے ساتھ وقت بتاتے اور روز والدہ کی قبر پر جایا کرتے تھے۔ اس سے زیادہ رکنا ممکن نہیں تھا۔
  13. صابرہ امین

    روزے میں اتنا سنجیدہ ہونے سے روزہ لگنے لگتا ہے! [ISPOILER]ابھی ابھی فلسفہ گھڑا ہے۔ خیر مبارک...

    روزے میں اتنا سنجیدہ ہونے سے روزہ لگنے لگتا ہے! ابھی ابھی فلسفہ گھڑا ہے۔ خیر مبارک ۔۔ دوسری بار😀
  14. صابرہ امین

    جی، ہمارے یہاں بھی پیر سے ہی پہلا روزہ تھا۔

    جی، ہمارے یہاں بھی پیر سے ہی پہلا روزہ تھا۔
  15. صابرہ امین

    ہائیں ! یہ تو کافی لوگوں کا مسئلہ لگ رہا ہے۔۔ اجتماعی سوچ بچار کی ضرورت ہے۔ :grin:

    ہائیں ! یہ تو کافی لوگوں کا مسئلہ لگ رہا ہے۔۔ اجتماعی سوچ بچار کی ضرورت ہے۔ :grin:
Top