Muneeb pakistani

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ‏جب بھی جاناں کے بارے شاعری کریں اس سے پہلے اسکی فلٹرزدہ تصویر مانگ لیں تاکہ حسن بیان کرنے کو کچھ میٹریل ہو
    ‏مجھے گانے وہی پسند ہیں جن کو دیکھنے سے پہلے بندہ ادھر دیکھ کر اطمینان کرلیتا ہے کہ اور کوئ نہیں دیکھ رہا
    ‏پی پی اور مسلم لیگ کا اتحاد کرسی کے لئے ہے : خبر ایم کیو ایم سے اتحاد مجبوری ہے : مزید مجبوری اوہ سوری مزید خبر
    بعض لوگ اپنی پھونکوں سے رب العالمین کے چراغ کو بجھانے پر لگے ہوئے ہیں اور زلت انکے مقدر میں لکھ دی گئی ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top