سیما علی مئی 10، 2022 آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!اللہ آپ کو لمبی زندگی، صحت خوشحالی اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
Khursheed مئی 10، 2022 میرے محفل کے صفحہ پر میری پیدائش کی سالگرہ کے حوالے سے محفل کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر میں تہہِ دل سے محفل کا شکر گذار ہوں۔
میرے محفل کے صفحہ پر میری پیدائش کی سالگرہ کے حوالے سے محفل کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر میں تہہِ دل سے محفل کا شکر گذار ہوں۔
Khursheed ستمبر 10، 2021 پہنچ سکا نہ میں بر وقت اپنی منزل پر ۔۔۔ کہ راستے میں مجھے رہبروں نے گھیرا تھا
Khursheed اگست 25، 2021 شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا --- آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
Khursheed اگست 14، 2021 اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
Khursheed اگست 11، 2021 اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو --- نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
Khursheed اگست 6، 2021 ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے --- اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا