Recent content by hmizafar

  1. hmizafar

    تنقیدنعت وقت کی اہم ضرورت

    ما شاء اللہ بہت خوب اصلاحی تنقید کو سونے پر سہاگہ پر روپ دے کر مضمون میں سمو دیا گیا
  2. hmizafar

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج گرامی ! درج ذیل شعر کی تشریح مطلوب ہے ۔ بالخصوص مصرع ثانی...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج گرامی ! درج ذیل شعر کی تشریح مطلوب ہے ۔ بالخصوص مصرع ثانی آنکھوں کو بھی محروم نہ رکھ حُسنِ ضیا سے کی دل میں اگر اے مہِ بے داغ و کلف جا والسلام مع الاحترام
  3. hmizafar

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    آپ کے ارسال کردہ مراسلہ کی عملی تصویر درج ذیل لنک میں ملاحظہ ہو : رضا - لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا عربی ، فارسی ، ہندی اور اردو وغیرہ کو یکجا کر کے مطلب و مفہوم کا تسلسل بھی برقرار رکھا گیا ہے۔
  4. hmizafar

    پیمانوں کی کہانی

    جزاک اللہ خیرا ۔ اچھی کاوش اور تحقیق ہے ۔ مزید اگر حوالہ جاتی بنایا جائے تو زہے نصیب !
  5. hmizafar

    دینی علوم کی ترویج و اشاعت ۔ تمنا ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کر جائیں ۔۔۔۔گر کچھ ہو سکے تو خدمت...

    دینی علوم کی ترویج و اشاعت ۔ تمنا ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کر جائیں ۔۔۔۔گر کچھ ہو سکے تو خدمت اسلام کر جائیں
Top