bilal260
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 18, 2019
رکنیت:
‏دسمبر 7, 2011
مراسلے:
1,905
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,740
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
254
محصول منفی درجہ بندیاں:
45

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 816 2,047
زبردست 82 2,493
معلوماتی 187 565
دوستانہ 290 173
پر مزاح 365 464
متفق 210 864
غیر متفق 24 20
غمناک 20 43
ناقص املا 0 1
مضحکہ خیز 38 57
نا پسندیدہ 7 28
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
اسلام آباد
پیشہ:
AutoCAD Draftsman,Autocad Designer, Architect

اس صفحے کی تشہیر

bilal260

محفلین, از اسلام آباد

ٰیم او ایل یعنی منسٹری آف لیبر (دبئی)سے ویزہ یا اپروول کتنے دنوں میں آ جاتی ہے کوئی جانتا ہے؟برائے مہربانی بتلادیں شکریہ۔ ‏جولائی 15, 2018

bilal260 کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 18, 2019
    1. bilal260
      bilal260
      مبارک ہو سب دوستوں کو بے روزگا کو روزگار مل گیا ہے بہترین سیلری بہترین جاب الحمدللہ۔دبئی میں ابن بطوطہ والے علاقہ میں۔شکریہ منجانبbilal260
      1. عمر سیف، تجمل حسین، محمداحمد اور 3 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. عبد الرحمن
        عبد الرحمن
        ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک باد بلال بھائی!
        ‏مارچ 26, 2015
      4. عثمان
        عثمان
        مبارک ہو!
        ‏مارچ 27, 2015
      5. تجمل حسین
        تجمل حسین
        بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی۔
        ‏مارچ 27, 2015
    2. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم آفس میں آج آخری دن ہے پھر جب جب آن لائن ہوا کروں گا تو ملاقات رہے گی۔ انشاء اللہ السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔bilal260
    3. آوازِ دوست
      آوازِ دوست
      اللہ کریم آسانی اور کامیابی عطا فرمائے۔
    4. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابھی راس الخیمہ جا رہا ہوں انٹرویو کے لئے۔التجاء دعا۔bilal260شکریہ۔
      1. عبدالحسیب
        عبدالحسیب
        اللہ آپ کی مراد پوری کرے۔ آمین
        ‏مارچ 16, 2015
      2. bilal260
        bilal260
        آمین نیک مراد پوری کرے آمین۔
        ‏مارچ 17, 2015
    5. باباجی
      باباجی
      بلال بھائی آپ فجر کی نماز کے بعد 3 بار درود تاج پڑھا کریں ۔۔۔ اللہ کرم کرے گا اپنے محبوب ﷺ کے صدقے
      1. bilal260 نے اسے پسند کیا۔
      2. bilal260
        bilal260
        شکریہ مفید مشورہ دینے کے لئے۔بہت شکریہ۔
        ‏مارچ 15, 2015
    6. bilal260
      bilal260
      السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہے اور اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں اور بہتریآں کرے آمین۔
    7. جاسمن
      جاسمن
      اجتماعی دعا میں بھی سب بے روزگاروں کے لئے دعا کرتے هیں. الله قبول فرمائے.آمین!
      1. bilal260 نے اسے پسند کیا۔
    8. bilal260
      bilal260
      اسلام علکیم تمام بے روزگاروں کے لئےدعا کر دیں اللہ عزوجل سب کی مشکلات آسان کرے اور اپنے محبت عطافرمائے آمین۔
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    9. bilal260
      bilal260
      السلام عکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انٹرویو ایڈوانس لیول کا تھا اس لئے کام نہیں بنا مزید دعا کریں تا کہ اور کالز آئیں۔دعائوں کی ضرورت ہے۔شکریہ۔
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        دعائیں کر رهے هیں.انشاءالله جلد کامیابی ملے گی.‎:)‎
        ‏مارچ 12, 2015
      3. bilal260
        bilal260
        انشاء اللہ عزوجل (شکریہ)۔
        ‏مارچ 12, 2015
    10. bilal260
      bilal260
      السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل کا انٹرویو مشکل تھا مزید کالز آئیں دعائوں کی ضرورت ہے،دعا کرنا اور کرنے کے لئے کہنا بھی سنت سے ثابت ہے۔
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        اللہ آپ کو دنیا و اخرت کی تمام تر بہتریوں،بھلائیوں،اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔ آمین!
        ‏مارچ 10, 2015
      3. bilal260
        bilal260
        کسی ٹوٹے دل کی حوصلہ افزائی اس کے کے لئے دعائیں اللہ عزوجل آپ بہنا کے حق میں بھی یہ دعائیں قبول فرمائے آمین۔شکریہ۔
        آج پھر ایک انٹرویو ہے شارجہ میں ابھی چانے لگا ہوں۔شکریہ۔
        ‏مارچ 11, 2015
    11. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم کل انٹرویو دوبارہ ہوا س میں تھری ڈی بنوائی آٹو کیڈ میں آج فون کرکے پوچھوں گا کیا پیکج ہے۔(دعائوں کی ضرورت ہے اشد)۔
    12. bilal260
      bilal260
      السلام علکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج میں الکوذ دبئی میں انٹرویو دینے جا رہا ہوں دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسمن
        جاسمن
        اللہ کامیا ب کرے۔ آمین!
        ‏مارچ 8, 2015
      3. bilal260
        bilal260
        شکریہ حوصلہ افزائی کا(اللہ عزوجل آپ کے لئے بھی بہتریاں اور آسانیاں پیدا کرے۔آمین)۔
        ‏مارچ 9, 2015
    13. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم آج صبح سے سر درد،آنکھیں درد اور جسمانی کمزور شدید ہے اللہ سب بیماروں کو شفاء دے آمین۔
    14. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل ایک فون کال آئی۔
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. bilal260
        bilal260
        میں یو اے ای میں جا ب ڈھونڈ رہا ہوں فون پر انہوں نے کہا ڈرافٹمین الیکٹریکل فیبریکیشن چاہئے میں نے تو اس فیلڈ میں کام نہیں کیا اس لئے نہ کر دی۔
        ‏مارچ 5, 2015
      3. bilal260
        bilal260
        تساں مینوں لگدا وے کہ موبائل تہ آن لائن ہو ایس لئی تواڈی پنجابی غریب و عجیب وے۔آہو تہ ہور۔
        ‏مارچ 5, 2015
      4. محمد یعقوب آسی
        محمد یعقوب آسی
        ۔۔۔ آہو، تے ہور؟
        ‏مارچ 5, 2015
    15. bilal260
      bilal260
      آج انٹرویو کے لئے گیا مگر وہاں آفس میں جھگڑا مطلب Discussionچل رہی تھی۔میرا کیفیت نامہ پڑھے۔بغیر انٹرویو کے ہی واپسی ہوئی۔السلام علیکم۔
    16. bilal260
      bilal260
      کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
      1. عثمان
        عثمان
        اللہ آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔ آمین!
        ‏مارچ 3, 2015
      2. bilal260
        bilal260
        بہت بہت شکریہ عثمان بھائی میرے چھوٹے بھائی کا نام مبارک بھی یہی ہے۔شکریہ دعائوں کے لئے۔آمین۔
        ‏مارچ 3, 2015
    17. bilal260
      bilal260
      کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    18. bilal260
    19. جاسمن
      جاسمن
      اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام تر بہتریوں اور بھلاءیوں اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔
      1. bilal260 نے اسے پسند کیا۔
    20. bilal260
      bilal260
      السلام علیکم ابھی ایک کال آئی ہے کہتی ہے شام ساڈھے پانچ بجے پہنچو انٹرویو ہے۔شارجہ میں۔السلام علیکم۔
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. اوشو
        اوشو
        اللہ کریم اپنا کرم فرمائیں
        آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں
        اور کامیابیاں عطا فرمائیں
        آمین
        ‏مارچ 2, 2015
      3. bilal260
        bilal260
        جدھر رزق مقدر ہے اس سمت جانے کی پریشانی تو ہے ہمیں کیا پتہ کس جگہ پر رزق لکھا گیا ہے۔شکریہ اللہ عزوجل آپ کے لئے بھی آسانیاں پیدا کرے آمین۔
        ‏مارچ 2, 2015
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    ذاتی ویب سائٹ:
    http://sunnatscience.wordpress.com
    مقام سکونت:
    اسلام آباد
    پیشہ:
    AutoCAD Draftsman,Autocad Designer, Architect
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    السلام علیکم :۔ میرا آئی ڈی Bilal 260ہے۔
    آپ پیار سے بلال کہہ سکتے ہیں۔
    میرا تعلق پنجاب سے ہے۔
    نیک بنو نیکی پھیلائو۔
    تفرقہ بازی سے بچتے رہے ایسی کوئی بات نہ کریں۔
    محبت دے اور محبت لیں۔
    میرا بلاگ ویزٹ کریں
    اور
    اس کے فالوور میں شامل ہونے کے لئے اپنا ای میل ایڈریس دیں۔
    اپنے کمنٹس ضرور دیں۔
    http://sunnatscience.wordpress.com

    دستخط

    السلام علیکم
    دعائوں میں یاد رکھیں بہت ضرورت ہے۔شکریہ۔