Recent content by چودھری ناصر حسین

  1. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    میں نے کہا کہ بزم ناز غیر سے چاہئے تہی سُن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں مرزا اسداللہ بیگ خان غالبؔ
  2. چودھری ناصر حسین

    محفل کے جِن بھوت

    ہم مقدار کی نسبت معیار پر یقین رکھتے ہیں۔۔
  3. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے اقبالؒ
  4. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی اقبالؒ
  5. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں اقبالؒ
  6. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں اقبالؒ
  7. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن اقبالؒ
  8. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    یومِ پیدائش اقبال کا اور شعر غالبؔ کا !!! کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔۔؟؟؟؟؟
  9. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    قحط الرجال۔۔۔
  10. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    ‏وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے... ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا ― فیض احمد فیض
  11. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    جسے تم ڈھونڈتی رہتی ہو مجھ میں وہ لڑکا جانے کب کا مر چکا ہے تری پراری
  12. چودھری ناصر حسین

    آج کا شعر - 5

    کب وہ سنتا ہے کہانی میری اور پھر وہ بھی زبانی میری مرزا غالب
  13. چودھری ناصر حسین

    تعارف میرا تعارف،،،

    اہلیان کی تعداد بڑھانے میں تو کوئی مضائقہ نہیں مگر بعد میں جو چھوٹی چھوٹی کامیابیاں ملے گیں ، ان کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔۔
  14. چودھری ناصر حسین

    تعارف میرا تعارف،،،

    بجا فرمایا آپ نے ہر اہل مرد کی کامیابی کے پیچھے اہلیہ کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔کیوں کہ آج کل کی اہلیہ بھی اہل مرد کا ہی انتخاب کرتی ہیں۔۔
  15. چودھری ناصر حسین

    تعارف میرا تعارف،،،

    نتیجہ وہی سب کے ساتھ ہوتا آرہا ہے۔۔رشتہ ازدواج سے باندھ دیا گیا۔۔اور یوں خیالات کے بحر۔بے کراں کے آگے بھی دیوار۔چین سے بند باندھ دیا گیا۔۔اب بے غم کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔۔کیوں کہ وہ اس طرح سے ہستی کا ساماں ہو گئے ہیں۔۔
Top