1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
نبیل
رکنیت:
‏جولائی 1, 2005
مراسلے:
16,620
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
30,564
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1,006
محصول منفی درجہ بندیاں:
10

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 25,556 5,952
زبردست 1,957 635
معلوماتی 1,021 289
دوستانہ 228 186
پر مزاح 1,802 842
متفق 977 152
غیر متفق 6 6
غمناک 23 4
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 3 5
نا پسندیدہ 7 7

اس صفحے کی تشہیر

نبیل

محفلین

حیران آئینہ وار ہیں ہم ۔۔ یا رب کس سے دوچار ہیں ہم ‏ستمبر 24, 2013

    1. نبیل
      نبیل
      الا یا ایها الساقی ادر کاسا و ناولها - کہ عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکلہا
      1. عاطف بٹ اور حسان خان نے اسے پسند کیا۔
    2. سید فاران اختر
      سید فاران اختر
      تاج نستعلیق اور نستعلیق فونٹ میں کوئی فرق ہے کیا؟ اسوقت آپکی سائٹ پر جو فانٹ ہے وہ کونسا ہے؟ اور آپ لوگوں کو کتنی ڈونیشن اکٹھی کرنی ہے اس فونٹ کے لیے؟ براہ مہربانی مجھے اپنا ای میل ایڈریس دیں۔
      شکریہ
      1. نبیل
        نبیل
        فورم پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ عطیات کے بارے میں آپ کو الف نظامی بہتر بتا سکیں گے۔ ان سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر لیں۔
        ‏دسمبر 8, 2012
    3. فہدخان56
      فہدخان56
      السلام علیکم!
      یہ ناقص آپ سے کچھ سیکھنا چاہتا ہے
      آپ نے فونٹ فورج سے متعلق معلومات شیئر بھی کی
      sakype iD: fahadkhan563
      yahoo ID: fk56fk56@ymail.com
      جب محفل میں آئیں تو یاد کرئیں!
    4. محمد جاوید اختر
      محمد جاوید اختر
      سلام عرض کرتا ھوں
    5. محمد جاوید اختر
      محمد جاوید اختر
      میں جہاں کوئی نیا مکالمہ لکھتا ھوں وہاں اوپر لکھائی کا کلر ۔لکھائی کا سائز تبدیل ھو جا تا تھا مگر اب وہاں پر کچھ نہیں ھے یب دائیں طرف چھوٹے چھوٹے نشان بن گے ھیں مگر وہ کوئی کام نہیں کرتے کیا میں اس کو دوبارا سہی کر سکتا ھوں
    6. علی چوہدری
      علی چوہدری
      نبیل بھائی
      سلام عرض کرتا ھوں
      میرا خآنہ 80٪ پر ھوا ھے باوجود ھر کوشش کہ تعارف میں جو بھی لکیتا ھوں ایکسپٹ نہیں ھوتا ھر دفعہ مسیج ھے کہ( ان ویلڈ مسیج) اسکا راہ حل بتائں شکریہ
    7. نبیل
      نبیل
      ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔پہلی رمضان پر تاثرات
      1. حسیب نذیر گِل اور عثمان نے اسے پسند کیا۔
      2. اشتیاق علی
        اشتیاق علی
        نبیل بھائی آپ بھی گھبرا گئے روزے سے۔
        ‏جولائی 21, 2012
    8. محمد خلیل الرحمٰن
      محمد خلیل الرحمٰن
      اللہ خیر کرے. یوں بھی نبیل بھائی آپ بہت دنوں سے خاموش ہیں۔ خیر تو ہے؟
    9. نبیل
      نبیل
      مصیبت اکیلی نہیں آتی :(
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        اللہ خیر کرے
        ‏اپریل 27, 2012
      3. ناعمہ عزیز
        ناعمہ عزیز
        میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں لالہ اللہ سب خیر کرے گا انشااللہ ۔
        ‏اپریل 27, 2012
      4. سیدہ شگفتہ
        سیدہ شگفتہ
        آپ کے لیے بہت سی دعائیں نبیل بھائی
        ‏اپریل 27, 2012
    10. ابو مصعب
      ابو مصعب
      السلام علیکم!
      نبیل صاحب!
      میں نے پی ایچ پی بی بی کا نیا ورژن انسٹال کیا اور پھر پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ سے منیب کا ترجمہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹا ل کیا۔ باقی سب کام بالکل ٹھیک ہو گیا ۔ صرف ٹیکسٹ ایڈیٹر کا مسئلہ ہے۔ یعنی فورم کا ایڈیٹر اردو پیڈ نہیں ہے۔ اب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے جسے انسٹال کرنے سے ایڈیٹر اپڈیٹ ہو جائے ؟
    11. نبیل
      نبیل
      از صد سخن پیرم مرا یک نکتہ یاد است۔۔عالم نہ شود ویراں تا میکدہ آباد است
      1. زحال مرزا نے اسے پسند کیا۔
      2. مقدس
        مقدس
        بھیا اس کا میننگ بھی بتائیں اب
        ‏جنوری 17, 2012
      3. نبیل
        نبیل
        اس کا میننگ ہے کہ ڈونٹ وری ، بی ہیپی :)
        ‏جنوری 17, 2012
      4. مقدس
        مقدس
        رئیلی ۔۔۔۔۔۔ آئی ول ٹرائی ٹو ریممبر دیٹ ٹو
        ‏جنوری 17, 2012
    12. نبیل
      نبیل
      ڈاؤنلوڈ سیکشن کی منتقلی کا کام مکمل ہوا۔
      1. محمداحمد، محمد خلیل الرحمٰن اور ابن سعید نے اسے پسند کیا۔
      2. ابن سعید
        ابن سعید
        پچھلے روابط کام کریں گے؟ :)
        ‏جنوری 16, 2012
      3. نبیل
        نبیل
        جی نہیں۔ پرانے روابط کو تبدیل کرنا پڑے گا۔
        ‏جنوری 17, 2012
    13. نبیل
      نبیل
      ڈاؤنلوڈ سیکشن بحال کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔۔
      1. محمد خلیل الرحمٰن اور محمد امین نے اسے پسند کیا۔
    14. ملک ارسلان
      ملک ارسلان
      نبیل صاحب توجہ کریں،،ایک اور فورم پر میرے دوست نے مسنون دعاؤں کے تھریڈ پوسٹ کیے ہیں،اور اس نے اجازت دی ہے کہ جہاں پوسٹ کر دیے جائیں تو کیا میں یہاں اُن تھریڈز کو باحوالہ پوسٹ کر سکتا ہوں۔
      1. نبیل
        نبیل
        مجھے بظاہر اس میں کوئی ہرج نظر نہیں آتا۔ آپ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں یہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
        ‏دسمبر 31, 2011
    15. نبیل
      نبیل
      کیا کھاؤں میں، کیا نہ کھاؤں۔۔؟
      1. مقدس نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. محمد امین
        محمد امین
        کیوں ابھی تک طبیعت سیٹ نہیں ہوئی کیا؟
        ‏دسمبر 29, 2011
      4. نبیل
        نبیل
        مقدس، کچھ اتنا خاص نہیں، بس ویسے ہی گنگنا رہا تھا:)
        محمد امین، جی اللہ کا شکریہ ہے بہتر ہوں۔ جزاک اللہ۔
        ‏دسمبر 29, 2011
      5. محمد امین
        محمد امین
        اللہ آپکو تندرست رکھے :)
        ‏دسمبر 29, 2011
    16. نبیل
      نبیل
      محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔
    17. نبیل
      نبیل
      زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے۔۔ ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے :(
      1. م۔م۔مغل اور محمد امین نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. محمد امین
        محمد امین
        اور وہ پیروڈی ایک حقیقی واقعے کی طرف نشاندہی کرتی ہے جو ہمارے ساتھ پیش آیا تھا۔۔۔ کہاں پیش آیا تھا یہ بھی آپکو خفیہ طور پر بتائیں گے rofl**
        ‏دسمبر 22, 2011
      4. نبیل
        نبیل
        خیریت دریافت کرنے کا شکریہ بھائی، بس بیماری جان نہیں چھوڑ رہی۔ پہلے گلا خراب تھا۔ وہ ٹھیک ہوا ہے تو نزلہ زکام جان کو آ گئے ہیں۔ :(
        ‏دسمبر 22, 2011
      5. محمد امین
        محمد امین
        اللہ تعالیٰ کرم فرمائے۔۔۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
        کل سے ہمیں بھی گلے میں درد اور کھانسی کے آثار دکھ رہے ہیں۔۔۔
        ‏دسمبر 23, 2011
    18. نبیل
      نبیل
      ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    19. ملک ارسلان
      ملک ارسلان
      السلام علیکم
      نبیل صاحب ،ایک اور فورم پر میرے دوست نے مسنون دعاؤں کے تھریڈ پوسٹ کیے ہیں،اور اس نے اجازت دی ہے کہ جہاں پوسٹ کر دیے جائیں تو کیا میں یہاں اُن تھریڈز کو باحوالہ پوسٹ کر سکتا ہوں۔
    20. نبیل
      نبیل
      ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed