ناعمہ عزیز
آخری سرگرمی:
‏جون 19, 2019 7:56 شام
رکنیت:
‏فروری 23, 2009
مراسلے:
23,215
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
16,163
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
637
محصول منفی درجہ بندیاں:
17

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 11,755 5,098
زبردست 1,826 1,330
معلوماتی 280 98
دوستانہ 714 749
پر مزاح 1,588 1,255
متفق 593 429
غیر متفق 16 28
غمناک 28 4
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 5 0
نا پسندیدہ 11 16
جنس:
مؤنث
یوم پیدائش:
‏جولائی 10
مقام سکونت:
اسلام آباد
پیشہ:
لیکچرار

اس صفحے کی تشہیر

ناعمہ عزیز

لائبریرین, مؤنث, از اسلام آباد

ایک اور سال زندگی سے نکل گیا... ‏جولائی 10, 2017

ناعمہ عزیز کو آخری دفعہ پایا گیا:
لڑی دیکھتے ہوئے تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب, ‏جون 19, 2019 7:56 شام
    1. عین عین
      عین عین
      پیغام پڑھ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    2. عین عین
      عین عین
      میں‌جرنلسٹ‌ہوں۔۔۔۔کراچی کے ایک اخبار میں‌ہوں۔۔۔۔۔سیاسی صفحے کا انچارج۔۔۔ اور شعروادب سے شغف ہے۔ اور مطالعہ کا شوقین اور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔
    3. زینب
      زینب
      وعلیکم السلام ناعمہ۔۔۔۔اپ کو کبھی محفل میں دیکھا نہیں ۔۔کچھ بتایئں اپنے بارے میں‌محفل میں‌بھی کچھ پوسٹ‌کریں اپ سے بات ہو گی انشاللہ
    4. سارہ خان
      سارہ خان
      وعلیکم السلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک شکریہ ۔۔ میں کیا بتاؤں اپنے بارے میں :)۔۔ آپ کو محفل پر دیکھا نہیں کبھی ۔۔ اپنا تعارف تو کروائیے محفل پر ۔۔ :)
    5. عین عین
      عین عین
      بھئی میں نے روانہ کر دی۔۔ آپ اپنے نام کو کلک کریں۔۔۔۔۔جہاں‌پیغامات پڑھتی ہیں ۔وہیں آپ کو درخواست بھی ملے گی۔۔۔۔۔۔ وہاں‌ہدایات بھی ہیں۔۔۔۔۔ غالبا چیک لگانا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ اور تبدیلیاں محفوظ کریں والا آپشن استعمال کرنا ہو گا۔ غور کریں ۔۔۔۔۔۔ابھی نہیں‌سیکھیں گی تو کب سیکھیں‌گی :)
    6. عین عین
      عین عین
      آپ اپنے نام کو کلک کریں تو آپ کو مل جائے گی۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے دیکھی نہیں‌ یا پھر کوئی اور بات؟ نہیں‌قبول کرنا ہو تو وہاں آپشن موجود ہے۔۔۔۔۔۔ اسے استعمال کریں
    7. عین عین
      عین عین
      دوستی کی درخواست کو۔۔۔۔۔۔۔۔
    8. عین عین
      عین عین
      بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اسے اگنور کر دیں پھر۔
      دعائوں‌میں‌یاد رکھیے
    9. عین عین
      عین عین
      میں‌عارف عزیز۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو درخواست روانہ کر دی ہے
    10. عین عین
      عین عین
      عزیز کا لاحقہ آپ نے بھی لگا رکھا ہے :)
      یقینا یہاں‌بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ بہت اچھے لوگ ہیں۔
    11. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      آپ کا بھی شکریہ۔ آپ اپنے بارے میں کچھ بتایں گی؟ میں بی۔اے کی طالبعلم ھوں۔ اس کے علاوھ ترجمہ تفسیر بھی پڑھ رہی ھوں۔ پزھاتی بہی ھوں، آجکل کمپیوٹر سیکھنے کا جنون سر پے سوار ھے۔امید ھے اردو محفل میں رھ کر بھی کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔
    12. فرحت کیانی
      فرحت کیانی
      السلام علیکم ناعمہ!
      بہت شکریہ۔ اور محفل پر خوش آمدید۔:)
      امید ہے آپ کو یہاں کا ماحول بہت اچھا لگے گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    یوم پیدائش:
    ‏جولائی 10
    مقام سکونت:
    اسلام آباد
    پیشہ:
    لیکچرار
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    لکھنا، پڑھنا، اور اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھنا :)

    دستخط

    اے درد بتا کچھ تو ہی پتا ، اب تک یہ معمہ حل نا ہوا
    ہم میں ہے دلِ بیتاب نہاں ، یا آپ دل بیتاب ہیں ہم؟
    میری باتیں