Recent content by محمد احسن سمیع راحلؔ

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    خیر مبارک... مگر آپ کیوں عید کا چاند بنتے جا رہے ہیں؟ اب تو عید بقر عید ہی دکھائی دیتے ہیں :)

    خیر مبارک... مگر آپ کیوں عید کا چاند بنتے جا رہے ہیں؟ اب تو عید بقر عید ہی دکھائی دیتے ہیں :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    واپسی مبارک ۔۔۔

    واپسی مبارک ۔۔۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اندرون اٹلانٹا

    امریکا کی شاید سبھی ریاستوں اور وفاقی کیپٹل بلڈنگز پر گنبد ضرور ہوتا ہے۔ اس کا تاریخی پس منظر کیا ہے؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پچھلے چھ برس سے عربوں کے درمیان تھا ۔۔۔ جہاں رمضان کے انگریزی ہجے Ramadan کیے جاتے ہیں ۔۔۔ اس...

    پچھلے چھ برس سے عربوں کے درمیان تھا ۔۔۔ جہاں رمضان کے انگریزی ہجے Ramadan کیے جاتے ہیں ۔۔۔ اس سال پاکستان میں ہوں جہاں Ramzanمنایا جاتا ہے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گزشتہ 6 سال ramadan گزارنے کے بعد اس برس ایک بار پھر ramzan ...

    گزشتہ 6 سال ramadan گزارنے کے بعد اس برس ایک بار پھر ramzan ...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    میں انجمنِ بزگوارانِ چہل سالہ اظہار یکجہتی پر محترمہ سیما علی صاحب کی سپاس گزار ہوں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (2024 - 02 -16)

    میرے خیال میں پہلا مصرع ماضی کے صیغے میں ہونا چاہیے اور دوسرا حال میں۔ آج وہ خود بھی ۔۔۔ زندگی جینے کا فن مجھ کو سکھا کر ۔۔۔ بے خبر رہتا ہے اپنے حال سے اب وہ تری یادوں میں اتنا کھو گیا ہے یہاں رند کا محل میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔ اور جب منزل تک پہنچ ہی گیا تو پھر کیسی ناکامی؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پر فعالیت

    ٹوئیٹر رسمی اکاؤنٹ ہے اردو محفل کا مگر وہ بھی غیر فعال رہتا ہے، ظاہر ہے کہ کسی فعال رکن کے لیے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو بھی زندہ رکھنا مشکل کام ہے. اس ضمن میں کچھ عرصہ قبل ایک تجویز دی تھی کہ اگر ٹوئیٹراور انسٹا گرام اکاؤنٹس کو بوٹس کے ذریعے آٹومیٹ کردیا جائے تو شاید محفل پر زیادہ ٹریفک لانے میں مدد مل سکے.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    8 ماہ بعدبالآخر کراچی میں رسمی ویلکم مل گیا... :(

    8 ماہ بعدبالآخر کراچی میں رسمی ویلکم مل گیا... :(
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا لله وانا اليه راجعون ... ناقابلِ یقین خبر ... اللہ تبارک و تعالی وارث صاحب کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کی مغفرت کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    تمام احباب کا فردا فردا شکریہ ۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نکھرے ہوئے موسم کی فضا یوں نہ بگاڑو تاروں بھرے آکاش کی افشاں نہ اجاڑو شاید کہ سمجھتے نہیں اب...

    نکھرے ہوئے موسم کی فضا یوں نہ بگاڑو تاروں بھرے آکاش کی افشاں نہ اجاڑو شاید کہ سمجھتے نہیں اب اردو زباں آپ! میں کہتا ہوں جاتے ہو کہاں، کم پلا لاڑو؟ -------------------------------- خوشیوں سے نہیں واسطہ، اب غم سے ہے رشتہ کیا لوٹ کے آئیں گے اب ایامِ گزشتہ؟ بن باس میں ہیں، ٹھہرے ہیں نوخار میں آ کر...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایسی بات نہیں ۔۔۔ ارضِ فلسطین کے وہ حصے بالکل محفوظ ہیں جن پر اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم ہے!

    ایسی بات نہیں ۔۔۔ ارضِ فلسطین کے وہ حصے بالکل محفوظ ہیں جن پر اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم ہے!
Top